مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ تحریک آزادی کیساتھ بڑی دشمنی ہوگی، سردارعتیق خان
مظفرآباد:مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق خان نے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ تحریک آزادی کیساتھ بڑی دشمنی ہوگی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں سردار عتیق خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس کا مہاجرین کی سیٹوں پر موقف واضح ہے کہ یہ سیٹیں جموں کشمیر کے مہاجرین […]
مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ تحریک آزادی کیساتھ بڑی دشمنی ہوگی، سردارعتیق خان Read More »









