آزادکشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن بنائے گی : راجہ فاروق حیدر کا بڑا دعویٰ
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں غیر سیاسی نظام لا ئے جانے سے نظریاتی سیاست کمزور ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوئی سیاسی نظریاتی آنر شپ نہیں جس کے باعث مسائل پیدا ہوئے ، مسلم لیگ ن ایک […]
آزادکشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن بنائے گی : راجہ فاروق حیدر کا بڑا دعویٰ Read More »









