کشمیر ڈیجیٹل

گرفتار

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ بے نقاب، سابق وزیرِ اعظم قیوم نیازی گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع

سابق وزیرِ اعظم اور پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے صدر عبد القیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایک احتجاجی ریلی کی قیادت کررہے تھے ۔ سکیورٹی اداروں اور پولیس کے مطابق انہیں 16 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے ، ذرائع […]

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ بے نقاب، سابق وزیرِ اعظم قیوم نیازی گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع Read More »

عبدالقیوم

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم قیوم نیازی بھمبر سے گرفتار

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم وپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبد القیوم نیازی کو وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے آبائی ضلع بھمبر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم قیوم نیازی بھمبر سے گرفتار Read More »

عوام

تھانہ پولیس سٹی بھمبر کی جانب سے عوام کیلئے اہم پیغام

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل )تھانہ سٹی بھمبر کی حدود میں مقامی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں ، مارکیٹوں اور ڈیرں پر کام کرنے والے تمام غیر ریاستی افراد کا اندراج فوری طور پر تھانہ سٹی میں کروائیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد علاقے میں جرائم کی

تھانہ پولیس سٹی بھمبر کی جانب سے عوام کیلئے اہم پیغام Read More »

تسمیہ

کوٹلی آزاد کشمیر : 6 سالہ تسمیہ کے قتل کا معمہ حل ، ملزم فیصل آباد سے گرفتار

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)کو ٹلی آزاد کشمیر میں چار روز قتل ہونے والی 6 سالہ تسمیہ کے ساتھ زیادتی کا ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ۔ ایس ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم واردات کر کے فیصل آباد بھاگ گیا تھا ، ٹیکنیکل طریقے سے ٹریس کیا

کوٹلی آزاد کشمیر : 6 سالہ تسمیہ کے قتل کا معمہ حل ، ملزم فیصل آباد سے گرفتار Read More »

معمولی وردی کوتاہی پر پولیس اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم

(سفیر رضا چغتائی / کشمیر ڈیجیٹل) لائنز ہیڈ کوارٹر ریزرو پولیس مظفرآباد میں تعینات پولیس اہلکار محمد فاروق شمس (نمبر 777) کو معمولی نوعیت کی وردی کی کوتاہی پر معطل کر کے ہیڈ کوارٹر میں لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سپرنٹنڈنٹ پولیس ریزرو محمد ریاض مغل نے یکم اگست 2025 کو

معمولی وردی کوتاہی پر پولیس اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم Read More »

مہاجرین کا حکومت پر الزامات کا طوفان! بسناڑہ میں پانی، بجلی، تعلیم و صحت سب کچھ نایاب

(کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین جموں کشمیر 1989 نے بسناڑہ مہاجر بستی میں اپنے حقوق کی بازیابی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے مطالبے پر پُرامن احتجاجی تحریک کے تیسرے پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں بڑی تعداد میں مہاجرین نے شرکت کی۔ احتجاجی پروگرام میں مہاجرین 1989 کی ورکنگ کمیٹی کے اہم اراکین نے شرکت کی، جنہوں

مہاجرین کا حکومت پر الزامات کا طوفان! بسناڑہ میں پانی، بجلی، تعلیم و صحت سب کچھ نایاب Read More »

حکومت کا اہم فیصلہ: حج 2026 میں غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواست دے سکیں گے

(کشمیر ڈیجیٹل): حج 2026 کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، حکومت نے اس سال دستیاب کوٹہ مکمل کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان افراد کو بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو ابتدائی رجسٹریشن سے رہ گئے تھے۔ وزارتِ مذہبی امور نے

حکومت کا اہم فیصلہ: حج 2026 میں غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواست دے سکیں گے Read More »

کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج

برف پوش پہاڑوں اور قدرتی حسن سے بھرپور وادی نیلم کے بلند و بالا مقام کیل میں قائم ایک منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، کشمیری ثقافت اور ہنر کا حسین امتزاج بن چکی ہے۔ ہنڈی کرافٹ شاپ صرف دستکاری کا مرکز نہیں بلکہ ایک ثقافتی ورثے کی نمائش گاہ ہے جہاں ماضی کی روایات اور ہنر

کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج Read More »

ایرانی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) : ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے کے دوران آج وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ چاک و چوبند دستے نے مہمان صدر کو

ایرانی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے Read More »

وادی نیلم میں محکمہ سیاحت کا کردار صفر، سیاحت مقامی افراد کے رحم و کرم پر فروغ پا رہی

(کشمیر ڈیجیٹل):محکمہ سیاحت آزاد کشمیر سفید ہاتھی ثابت ہو رہا ہے، جو وادی نیلم میں سیاحت کے فروغ میں مکمل طور پر ناکام نظر آتا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگرچہ نیلم میں سیاحوں کی آمد میں حالیہ برسوں میں واضح اضافہ ہوا ہے، لیکن اس کا تمام تر کریڈٹ مقامی کمیونٹی کو

وادی نیلم میں محکمہ سیاحت کا کردار صفر، سیاحت مقامی افراد کے رحم و کرم پر فروغ پا رہی Read More »