کشمیر ڈیجیٹل

قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس، بھارتی مظالم اور آئینی دہشت گردی کی شدید مذمت

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، جبر، تشدد اور غیر آئینی اقدامات کی متفقہ طور پر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں نے تحریکِ آزادی کشمیر کے حق میں یکجہتی کا اظہار کیا اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے […]

قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس، بھارتی مظالم اور آئینی دہشت گردی کی شدید مذمت Read More »

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ سے ڈی چوک تک کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی ریلی

(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے دفترِ خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں نوجوانوں، طلبہ، بچوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت میں نعرے لگائے

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ سے ڈی چوک تک کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی ریلی Read More »

5 اگست کشمیریوں پر وار تھا، دنیا خاموش کیوں ہے؟مشعال ملک کا دو ٹوک پیغام

(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور سرگرم سماجی کارکن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیریوں کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کیونکہ اس روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی شناخت ختم کر کے ظلم و جبر

5 اگست کشمیریوں پر وار تھا، دنیا خاموش کیوں ہے؟مشعال ملک کا دو ٹوک پیغام Read More »

کشمیری عوام بھارت کا غاصبانہ قبضہ کبھی قبول نہیں کریں گے، چوہدری انوارالحق

(کشمیر ڈیجیٹل)یوم استحصال کے موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے اپنے ویڈیو پیغام میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب بسنے

کشمیری عوام بھارت کا غاصبانہ قبضہ کبھی قبول نہیں کریں گے، چوہدری انوارالحق Read More »

یومِ استحصال کشمیر: مظفرآباد میں احتجاجی مارچ، اقوام متحدہ مشن کے سامنے شدید نعرے بازی

(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے غیرقانونی خاتمے کو چھ سال مکمل ہونے پر آج 5 اگست کو پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں یومِ استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں ریلیاں، احتجاجی مارچ اور جلسے منعقد کیے جا رہے

یومِ استحصال کشمیر: مظفرآباد میں احتجاجی مارچ، اقوام متحدہ مشن کے سامنے شدید نعرے بازی Read More »

بھارتی جبر کے باوجود کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان ان کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا: اسحاق ڈار

(کشمیر ڈیجیٹل)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی ظلم و ستم کے باوجود کشمیری عوام اپنی حقِ خودارادیت کی جدوجہد پر ثابت قدم ہیں، اور پاکستان ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی معاونت جاری رکھے گا۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ نہ صرف مقبوضہ جموں

بھارتی جبر کے باوجود کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان ان کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا: اسحاق ڈار Read More »

بھارت کے غاصبانہ اقدام کو 6سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منارہے ہیں

اسلام آباد/مظفرآباد/سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں۔ مقبوضہ میں آج حریت قیادت کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے جبکہ آزادکشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھی بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

بھارت کے غاصبانہ اقدام کو 6سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منارہے ہیں Read More »

فتنہ الخوارج

یومِ استحصال کشمیر،پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ

راولپنڈی:یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستانی مسلح افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر اور ثابت قدم عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ

یومِ استحصال کشمیر،پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ Read More »

گرفتار

سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی شخصی ضمانت پر رہا

میرپور/مظفرآباد:آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم وصدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو سنٹرل جیل میرپور سے رہاکر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کی سنٹرل جیل سے جاری ہونیوالی حوالگی رسید کے مطابق سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو شخصی ضمانت پر رہاکیا گیا ہے۔ میرپور جیل سے جاری ہونیوالی حوالگی رسید کے مطابق سردار

سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی شخصی ضمانت پر رہا Read More »

امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں

امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا Read More »