کشمیر ڈیجیٹل

مقبوضہ کشمیر ،اننت ناگ میں فلڈ وارننگ، آزاد کشمیر میں بھی شدید بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں دریائے جہلم کے بڑھتے پانی کی سطح کے باعث فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلڈ زونل کمیٹی اننت ناگ کے مطابق سانگام کے مقام پر گزشتہ رات پانی کی سطح 22.61 فٹ ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دریائے جہلم سری نگر، قاضی […]

مقبوضہ کشمیر ،اننت ناگ میں فلڈ وارننگ، آزاد کشمیر میں بھی شدید بارش کا امکان Read More »

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 سے انتخاب لڑنے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف نے نااہل قرار دیے گئے ارکان کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور لاہور کے حلقہ این اے 129 میں انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی پر مکمل

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 سے انتخاب لڑنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی، سینکڑوں شہری متاثر

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برسات کے بعد آشوبِ چشم (Conjunctivitis) کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے، جس سے درجنوں شہری متاثر ہو چکے ہیں۔ متاثرین میں آنکھوں میں جلن، پانی آنا اور سوجن جیسی علامات عام دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد

آزاد کشمیر میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی، سینکڑوں شہری متاثر Read More »

پنجاب میں بھارت کے پانی چھوڑنے سے سیلاب، سات اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے اچانک پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فوری اقدامات کرتے ہوئے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ اور سرگودھا میں

پنجاب میں بھارت کے پانی چھوڑنے سے سیلاب، سات اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی Read More »

پنجاب کے تینوں دریا بپھر گئے، مختلف اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی

لاہور: بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے باعث پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں سلسل اضافہ ہورہا ہے، دریائے چناب، ستلج اور راوی میں پانی کی سطح بلند ہو کر خطرناک حد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے انسانی جانوں کے تحفظ اور بروقت امدادی کارروائیوں کو

پنجاب کے تینوں دریا بپھر گئے، مختلف اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی Read More »

یاسین ملک سمیت کشمیری اسیران کی رہائی کیلئے5ستمبر کو ہڑتال ،مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد : جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام ہونے والی کانفرنس میں یاسین ملک سمیت دیگر کشمیری اسیران کیساتھ بھارت کی جانب سے ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں اور ناانصافیوں کے خلاف سیز فائر لائن کے دونوں اطراف کشمیر میں 5 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو بھارت کیخلاف مکمل ہڑتال اور پرامن

یاسین ملک سمیت کشمیری اسیران کی رہائی کیلئے5ستمبر کو ہڑتال ،مظاہروں کا اعلان Read More »

آزادکشمیر،واٹریوز چارجز سے متعلق مسائل حل کیلئے 5رکنی تکنیکی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی امور رانا ثنااللہ خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں”واٹر یوز چارجز” سے متعلق مسائل کے حل کے لئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں مسائل کے حل کیلئے متعدد اقدامات پر غور کیا گیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اجلاس

آزادکشمیر،واٹریوز چارجز سے متعلق مسائل حل کیلئے 5رکنی تکنیکی کمیٹی تشکیل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

رولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایرانی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان کے مطابق فریقین نے مشترکہ سرحدوں پر دہشت گردی ختم کرکے اسے محفوظ بنانے پراتفاق کیا ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق Read More »

بھارتی آبی جارحیت ، ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ اراضی تباہ،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کا بہائو تیز، سیلاب کا خدشہ ، الرٹ جاری،شکرگڑھ کے علاقے کوٹ نیناں میں بھارت سے آنے والا ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا ریلا دریائے راوی میں شامل ہو گیا جس سے پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔ اسی طرح دریائے چناب پر ہیڈ مرالہ کے مقام پر

بھارتی آبی جارحیت ، ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ اراضی تباہ،الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر:مون سون بارشوں سے نقصانات ، ڈپٹی کمشنر متحرک ،اہم احکامات جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) زیر صدارت مدثر فاروق، ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآباد کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پولیس‘ مجسٹریٹس،سیکیورٹی اداروں کے نمائندگان اور ضلعی آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ترقیاتی منصوبہ جات،سرکاری / ایوارڈ شدہ اراضیات، سیکیورٹی خدشات،ٹریفک چیکنگ / مینجمنٹ،صحت سہولیات،سرکاری / پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات،بجلی بلات کی ادائیگی‘ چوری‘ لوڈ

آزادکشمیر:مون سون بارشوں سے نقصانات ، ڈپٹی کمشنر متحرک ،اہم احکامات جاری Read More »