کشمیر ڈیجیٹل

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب

(کشمیر ڈیجیٹل)6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے پہلے گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر حکومت سردار جاوید ایوب، برگیڈ کمانڈر آئی ایس پی آر آزاد جموں و کشمیر، سابق فوجی افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں، معززینِ علاقہ، کیڈٹس اور […]

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر ایک طرف سبز درختوں کی کٹائی روکنے کے سخت احکامات جاری کر رہے ہیں، لیکن دوسری طرف ان کے بھائی چوہدری انعام الحق پر وادی نیلم میں درخت کاٹنے کی اجازت دیے جانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر محکمہ جنگلات شاردہ فارسٹ ڈویژن نے اپنی پریس ریلیز

وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت Read More »

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد کے باعث ہیڈ پنجند پر پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 66 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے اور وہاں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے۔ دریائے راوی پر سائفن، شاہدرہ، سدھنائی اور سلیمانکی کے مقامات پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب Read More »

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقے منڈہول میں گرلز ہائی سکول کی عمارت کی عدم تعمیر پر شہری پھٹ پڑے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق اس عمارت کی تعمیر 2005 کے زلزلے کے بعد شروع ہوئی تھی، لیکن آج تک مکمل نہ ہو سکی۔ اس دوران کئی وزرائے اعظم اور

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج Read More »

بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟

(کشمیر ڈیجیٹل)آج رات دنیا بھر کے کئی خطوں میں ایک منفرد فلکیاتی مظہر، ’بلڈ مون‘، دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں بھی شائقین فلکیات یہ نایاب منظر دیکھ سکیں گے۔ بلڈ مون کیا ہے؟ بلڈ مون دراصل مکمل چاند گرہن (Total Lunar Eclipse) کا دوسرا نام ہے۔ اس دوران چاند زمین کے مکمل سائے میں

بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟ Read More »

سدرک گربھائے

سدرک گربھائے کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ عالمی فیسٹیول میں پیش

پیرس : بلجیئم کے مشہور فوٹو جرنلسٹ سدرک گربھائے کی کشمیر پر مبنی تصویری کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ فرانس کے بین الاقوامی فوٹوگرافی اور جرنلزم فیسٹیول میں پیش کی گئی، جس نے یورپی ناظرین کی خصوصی توجہ حاصل کی ۔ فرانس کے شہر پرپیگنون میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں سدرک گربھائے کی

سدرک گربھائے کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ عالمی فیسٹیول میں پیش Read More »

جی او سی

کشمیر کی آزادی کے لیے پُر عزم ہیں : جی او سی مری کا پیغام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد میں یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے یادگارِ شہداء پر پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی جی او سی مری سمیت اعلیٰ عسکری و سول قیادت نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کا آغاز سلامی اور پرچم کشائی سے ہوا ۔  شہداء کے بلند درجات کے لیے

کشمیر کی آزادی کے لیے پُر عزم ہیں : جی او سی مری کا پیغام Read More »

سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا مظفرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا مظفرآباد پہنچنے پارٹی کارکنان اور قیادت نے شاندار استقبال کیا ۔ سابق پرائم منسٹر کے اعزاز میں پیپلز سیکرٹریٹ چنار ہاؤس میں سابق ممبر کشمیر کونسل و مرکزی آرگنائزر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار مختار

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا مظفرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال Read More »

سیلاب تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا،ہزاروں مکان تباہ،سیلابی ریلا ملتان پہنچ گیا

ملتان(24 نیوز ) سیلاب سے جنوبی پنجاب میں تباہ کاریاں جاری ،بپھرے پانی نے کچے پکے مکانات ملیامیٹ کردیئے، جگہ جگہ تباہی و بربادی کی داستانیں،ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا

سیلاب تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا،ہزاروں مکان تباہ،سیلابی ریلا ملتان پہنچ گیا Read More »

سرینگر: درگاہ حضرت بل میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیری سراپا احتجاج،نشان توڑ ڈالا

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سرینگر کی معروف درگاہ حضرت بل کے احاطے میں موری خاندان کے آخری بڑے شہنشاہ اشوکا کا نشان نصب کر دیا جس پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر وقف بورڈ کی نام نہاد چیئرپرسن درخشاں اندرابی

سرینگر: درگاہ حضرت بل میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیری سراپا احتجاج،نشان توڑ ڈالا Read More »