کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان اسکواڈ

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز : پاکستان کے حتمی اسکواڈ میں بڑے فیصلے متوقع

جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کے حتمی اسکواڈز کیلئےمشاورت جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں ٹیم کی پرفارمنس کے بعد تھنک ٹینک نے مشاورت شروع کر د ی، پاکستان ٹی 20اسکواڈ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ ایشیا کپ میں سلمان علی آغا کپتانی اور […]

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز : پاکستان کے حتمی اسکواڈ میں بڑے فیصلے متوقع Read More »

2005کے زلزلہ کو 20سال بیت گئے،811منصوبوں پر کام کا آغاز ہی نہ ہوسکا، سیکرٹری سیرا

مظفرآباد:سیکرٹری سیرا آزاد کشمیر خالد محمود مرزا نے کہا ہے کہ قیامت خیز زلزلہ 2005 میںمتاثرہ اضلاع میں 125 ارب روپے کے مالی نقصان کے بدلے میں اسوقت تعمیرنو پروگرام کا مجموعی حجم 225 ارب روپے ہے جس کے خلاف 181 ارب روپے کے اخراجات عمل میں آچکے ہیں جبکہ تعمیرنو پروگرام کی تکمیل کیلئے

2005کے زلزلہ کو 20سال بیت گئے،811منصوبوں پر کام کا آغاز ہی نہ ہوسکا، سیکرٹری سیرا Read More »

اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم احسان اللہ احسان نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردی

اسلام آباد: اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم اور فتنہ الخوارج کے بدنام زمانہ دہشت گرد احسان اللہ احسان نے کھل کر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گرد بھی کھل کر عمران خان کی حمایت کرنے لگے ہیں۔

اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم احسان اللہ احسان نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردی Read More »

آزادکشمیر کی بگڑتی سیاسی صورتحال پرپیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے آزادکشمیر کی بگڑتی صورتحال پر کل 8اکتوبر بروز منگل کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے  صدر چوہدری محمد یاسین نے آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والی غیر معمولی سیاسی صورتحال پر پارٹی کے ممبران اسمبلی و کور کمیٹی کا انتہائی

آزادکشمیر کی بگڑتی سیاسی صورتحال پرپیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب Read More »

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید اسرائیلی حملے میں بچ نکلنے میں کامیاب، وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد/ کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے وزیرِ اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ گلوبل فریڈم فلوٹیلا کے قافلے پر اسرائیلی حملے سے محفوظ رہنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کی واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں عوام، سیاسی کارکنان، اور ان کے چاہنے والوں نے پرتپاک استقبال کیا۔صمود فریڈم

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید اسرائیلی حملے میں بچ نکلنے میں کامیاب، وطن واپس پہنچ گئے Read More »

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف جیل ٹرائل بحال،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ

جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف جیل ٹرائل بحال،نوٹیفکیشن جاری Read More »

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سردار یعقوب

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق صدر و وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر،پارلیمانی لیڈر پاکستان پیپلزپارٹی، ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفاقی مذاکراتی وفداور ایکشن کمیٹی کے رہنماوں جنہوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سردار یعقوب Read More »

پاکستان انسانی بحرانوں کے پائیدار حل کیلئے پرعزم،عالمی برادری توجہ دے،انجینئر امیر مقام

جنیوا(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے سیفران، امور کشمیر اور گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کی 76ویں ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس سے خطاب عالمی برادری جبری نقل مکانی کے مسلے پر قابو پانے کے لئے فوری اقدامات کرے،دنیا بھر میں 13 کروڑ سے زائد

پاکستان انسانی بحرانوں کے پائیدار حل کیلئے پرعزم،عالمی برادری توجہ دے،انجینئر امیر مقام Read More »

سیڑھیاں اغوا برائے تاوان کیس ،2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی کے نواحی علاقے سیڑھیاں میں پیش آنے والے مشہور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ انسدادِ دہشتگردی عدالت حویلی کہوٹہ نے سنا دیا۔ عدالت کے معزز جج وسیم گیلانی نے مقدمہ نمبر 365A/6ATA میں جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان صبور راٹھور اور شائق صدیق کو عمر قید کی

سیڑھیاں اغوا برائے تاوان کیس ،2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی Read More »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اپنی موجودہ ذمہ داریوں پر برقرار رہیں گے اور بطور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) خدمات جاری رکھیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا۔ وہ قومی سلامتی کے

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے Read More »