لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اپنی موجودہ ذمہ داریوں پر برقرار رہیں گے اور بطور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) خدمات جاری رکھیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا۔ وہ قومی سلامتی کے […]
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے Read More »









