مظفرآباد: ناقص معیار اور زائد المعیاد اشیاء خوردونوش رکھنےپر دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں ضابطہ اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر رول و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی یاسر بخاری نے پولیس نفری کے ہمراہ چھتر کلاس بازار کا دورہ کیا اور مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران زائد المعیاد اشیاء، […]









