کشمیر ڈیجیٹل

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 5 سال بعد بحال، پہلی پرواز مانچسٹر روانہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن پانچ سال بعد بحال ہوگیا۔ وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اسلام آباد سے پہلی پرواز 350 مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر افتتاحی تقریب: […]

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 5 سال بعد بحال، پہلی پرواز مانچسٹر روانہ Read More »

سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر سے باضابطہ اجازت لی، سی آئی اے کے سابق سینیئرآفیسر جان کریاکو کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سی آئی اے کے سابق کاؤنٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں حیران کن انکشافات کیے ہیں، جن میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے باقاعدہ رابطہ کیا تھا۔ جان

سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر سے باضابطہ اجازت لی، سی آئی اے کے سابق سینیئرآفیسر جان کریاکو کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت اور مقام چوتھی بار تبدیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا مقام اور وقت ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی چوتھی مرتبہ کی گئی ہے جس نے پارٹی اراکین میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی گروپ کا اجلاس

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت اور مقام چوتھی بار تبدیل Read More »

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ نومبر 2024 میں حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ایسے معاملات طے پا گئے تھے جن کے تحت سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ Read More »

سردارعتیق

آزادی کشمیریوں کا مقدر ،جلد سرینگر میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے،سردارعتیق خان

مظفرآبادوراولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیری قوم نے اپنی آزادی کیلئے جو قربانیاں دی ہیں، دنیا کی تاریخ اُن کی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے۔ تحریکِ آزادی کشمیر صرف ایک خطے کا نہیں بلکہ پوری

آزادی کشمیریوں کا مقدر ،جلد سرینگر میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے،سردارعتیق خان Read More »

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے تیسری قسط بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی کی تخفیف غربت کمیٹی کے اجلاس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو اس سال کی تیسری قسط بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس غلام علی تالپور کی زیر صدارت ہوا ، سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بریفنگ دی

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے تیسری قسط بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ Read More »

چوہدری یٰسین

بھارت سازشوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں کرسکا ،چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 24 اکتوبر 1947 صدیوں کی قربانیوں سے روشن ہونے والے سویرے کا نام ہے جسے لاکھوں کشمیریوں نے اپنے خون سے منور کیا ۔۔ آج بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پوری قوت کے

بھارت سازشوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں کرسکا ،چوہدری محمد یٰسین Read More »

علیمہ خان کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)26نومبر احتجاج میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے ضامن کی پراپرٹی بحق سرکار قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے مقدمے کی سماعت کی۔ علیمہ خان عدالت سے جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرنے کے باوجود پیش نہ

علیمہ خان کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم Read More »

بھارت

بھارتی آبی دہشت گردی ،پاکستان کا پانی روکنے کیلئے اب افغانستان میں سرمایہ کاری کا گھناؤنا پلان

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد افغانستان اب سرحد پار سے آنے والے دریاؤں کے پانی تک پاکستان کی رسائی کو روکنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے ۔ طالبان کے سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ کابل دریائے کنڑ پر جلد از جلد ایک ڈیم بنائے گا ، افغانستان

بھارتی آبی دہشت گردی ،پاکستان کا پانی روکنے کیلئے اب افغانستان میں سرمایہ کاری کا گھناؤنا پلان Read More »

سمعیہ ساجد

اسلاف کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے : سمعیہ ساجد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سمعیہ ساجد نے کہا ہے کہ اپنے اسلاف کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت مظفر آباد میں یومِ تاسیس کی مختلف تقریبات میں شرکت کے دوران انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم کانفرنس کی تاریخ قربانیوں، استقامت، اور نظریاتی وابستگی کی تابناک مثالوں سے

اسلاف کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے : سمعیہ ساجد Read More »