کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے نوجوان خواجہ انیق الرحمٰن کا بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارنامہ، سر فخر سے بلند کردیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے نوجوان انجینئر خواجہ انیق الرحمٰن نے برطانیہ میں ایک شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کی ہے ۔ گرین ہلز سائنس کالج کے سابق طالب علم، خواجہ انیق الرحمٰن نے برطانیہ کی معروف گلاسگو کیلڈونین یونیورسٹی (Glasgow Caledonian University) سے ماسٹر آف سائنس (الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرنگ) کی ڈگری نہایت شاندار انداز […]

آزاد کشمیر کے نوجوان خواجہ انیق الرحمٰن کا بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارنامہ، سر فخر سے بلند کردیا Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور صاحبزادہ میاں سعدی کی ملاقات، خطے کی ترقی پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) و زیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے دفتر میں صاحبزادہ میاں سعدی سے تفصیلی ملاقات کی، جو خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی ۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی ترقی، عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ میاں سعدی نے اس موقع

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور صاحبزادہ میاں سعدی کی ملاقات، خطے کی ترقی پر تبادلہ خیال Read More »

آکسفورڈ مباحثہ

آکسفورڈ مباحثہ میں پاکستانی طلبہ کی شاندار فتح : بھارتی پینل کو شکست دیدی

آکسفورڈ یونیورسٹی حال ہی میں ہونے والے پاک – بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے بھرپور کارکردگی  کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےبھارتی پینل کو شکست دی ۔ مباحثے کا مرکزی موضوع تھا کہ بھارت کی پاکستان پالیسی عوامی جذبات کو ابھارنے کی حکمت عملی ہے ، جسے سکیورٹی پالیسی کے طور پر پیش کیا جا

آکسفورڈ مباحثہ میں پاکستانی طلبہ کی شاندار فتح : بھارتی پینل کو شکست دیدی Read More »

میرپور یونیورسٹی

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں چوری کا بڑامنصوبہ ناکام : لڑکیوں کا گروہ پکڑا گیا

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں آج باہر کی لڑکیوں کے ایک گروہ کو پکڑا گیا جو طالبات کے بیگز، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے میں ملوث تھا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اس گروہ کو موقع پر حراست میں لیا گیا اور بعد ازاں قانون

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں چوری کا بڑامنصوبہ ناکام : لڑکیوں کا گروہ پکڑا گیا Read More »

ترقیاتی منصوبوں کی فاسٹ ٹریک تعمیر،محکمے فنڈز کی 100فیصد یوٹیلائزیشن یقینی بنائیں،وزیراعظم فیصل راٹھور

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ترقیاتی جائزہ اجلاس منعقد ہواجس میں موسٹ سینئر وزیر آزاد کشمیر میاں عبدالوحید، وزراءجاوید اقبال بڈھانوی، دیوان چغتائی، سردار جاوید ایوب، چوہدری رفیق نیئر،عامر یاسین، ظفر اقبال ملک، سردار ضیاء القمر، علی شان سونی، چوہدری محمد رشید، سید بازل علی نقوی اور مشیر حکومت سردار فہد

ترقیاتی منصوبوں کی فاسٹ ٹریک تعمیر،محکمے فنڈز کی 100فیصد یوٹیلائزیشن یقینی بنائیں،وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق بجٹ افسر ذوالفقار علی گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) لاکھوں روپے کی کرپشن میں ملوث کشمیر انسٹیٹوٹ آف مینجمنٹ (KIM) کے سابق بجٹ آفیسر ذوالفقار علی کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ (KIM) کی جانب سے ارسال کردہ ریفرنس پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ اینٹی کرپشن کی ہدایت پر محمد بشیر(ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل) نے تحت

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق بجٹ افسر ذوالفقار علی گرفتار Read More »

افغان شہریوں کا انخلاء جاری، پناہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ایس ایچ او راشد حبیب

ڈڈیال (کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس ڈڈیال کے مہتمم انسپکٹر راشد حبیب کا کہنا تھا کہ ڈڈیال ہولڈنگ پوائنٹ سے حکومتی پالیسی کے تحت غیر ملکی افغان شہریوں کے انخلا جاری ہے اس وقت تک دو ہزار سے زائد غیر ملکی افراد، افغان شہریوں کو نادرا کی بائیو میٹرک ویریفیکیشن کے بعد طورخم بارڈر کے راستے افغانستان

افغان شہریوں کا انخلاء جاری، پناہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ایس ایچ او راشد حبیب Read More »

مشعال ملک کی یاسین ملک کی رہائی کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے آج سے عوامی رابطہ مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو ہندوستان کی عدلیہ نے پھانسی کی سزا سنا دی

مشعال ملک کی یاسین ملک کی رہائی کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع Read More »

پاکستانیوں کیلئے روزانہ یواے ای کے ویزوں سے متعلق اماراتی سفیر کی وضاحت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے نئے سفیر نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ۔ یواے ای کے سفیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی شہریوں کیلئے روزانہ 500 ویزے پراسیس ہو رہے ہیں اور ای

پاکستانیوں کیلئے روزانہ یواے ای کے ویزوں سے متعلق اماراتی سفیر کی وضاحت Read More »

بیروزگاری انتہاپر،آئی ایم ایف رپورٹ عوام سے چھپائی گئی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عوام پاکستان پارٹی کےقائد شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت گورننس اور کرپشن کنٹرول میں ناکام ہو چکی ، آئی ایم ایف رپورٹ میں عدلیہ پر بھی سوال اٹھائے گئے ہیں۔وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی رپورٹ عوام سے چھپائے رکھی ، تین ماہ بعد رپورٹ کو منظرعام پرلانا ان

بیروزگاری انتہاپر،آئی ایم ایف رپورٹ عوام سے چھپائی گئی، شاہد خاقان عباسی Read More »