کشمیر ڈیجیٹل

زلزلہ

سبی میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے علاقے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کی فضاء پھیل گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے تقریباً 40 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے […]

سبی میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس Read More »

قاسم مجید

چوہدری قاسم مجید بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے نئے چیئرمین بورڈ مقررکر دئیے گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے چیئرمین کی نئی تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔ اس فیصلے کے تحت آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید کو بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔

چوہدری قاسم مجید بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے نئے چیئرمین بورڈ مقررکر دئیے گئے Read More »

اسلام آباد پولیس کے 1016 افسران،اہلکاروں کو پرموشنز مل گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ پرموشنز دی گئی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی مجموعی طور پر1016 افسران کو اگلے عہدوں پرترقی دی گئی، جس میں

اسلام آباد پولیس کے 1016 افسران،اہلکاروں کو پرموشنز مل گئی Read More »

فیصل ممتاز

جمود ٹوٹ چکا،اب راج کرے گی خلق خدا، وزیراعظم فیصل راٹھور

وادی نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وادی نیلم کے دورہ کے دوران مختلف مقامات پر استقبالیہ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمود ٹوٹ چکا ہے۔۔ عوام کی نمائندہ حکومت عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی،آزادکشمیر میں طویل عرصے بعد پیپلز پارٹی

جمود ٹوٹ چکا،اب راج کرے گی خلق خدا، وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

سرکل بکوٹ عوام کا احتجاج،مین شاہرہ بند،مسافر شدید مشکلات کا شکار

کوہالہ(کشمیر ڈیجیٹل)کوہالہ کے علاقہ میں عوامی حقوق تحریک سرکل بکوٹ بھی عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے نقش قدم پر چل پڑی، مظفرآباد ،پنڈی روڈ بند کر کے غیر ضروری طور پر احتجاج شروع کر دیا۔ ہزارہ سے تعلق رکھنے والی عوامی حقوق تحریک سرکل بکوٹ کے لوگوں نے اپنےغیرضروری مطالبات کی منظوری کیلئے پنڈی مظفرآباد

سرکل بکوٹ عوام کا احتجاج،مین شاہرہ بند،مسافر شدید مشکلات کا شکار Read More »

سپریم کورٹ

طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت “تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق اس وقت تک مؤثر نہیں ہو سکتی جب تک 90 دن کی مدت پوری نہ ہو جائے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد

طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں: سپریم کورٹ Read More »

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ریٹائرمنٹ پر ریاست مخالف پروپیگنڈا، منظم سیاسی ایجنڈے کے تحت بدامنی پھیلانے کی سازش بے نقاب

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی باعزت ریٹائرمنٹ کے موقع پر بعض سیاسی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے گمراہ کن اور من گھڑت بیانیہ پھیلانا شروع کر دیا ہے۔ دفاعی حلقوں کے مطابق یہ عناصر ماضی کی طرح ایک منظم سیاسی ایجنڈے کے تحت ملک میں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ریٹائرمنٹ پر ریاست مخالف پروپیگنڈا، منظم سیاسی ایجنڈے کے تحت بدامنی پھیلانے کی سازش بے نقاب Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیرکانیلم ایل او سی چلہانہ کا دورہ، میڈیا سےگفتگو

نیلم ایل او سی چلہانہ کے دورے کے موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کئی اہم نکات واضح کیے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مسلح افواج پاکستان ایل او سی پر وطن عزیز کے تحفظ کے لیے انگنت قربانیاں دے رہی ہیں۔ وزیراعظم آزاد

وزیراعظم آزاد کشمیرکانیلم ایل او سی چلہانہ کا دورہ، میڈیا سےگفتگو Read More »

ملازمت کا جھانسا دے کر بیرون ملک بھجوانے والوں سے رعایت نہیں ہوگی: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پیسوں کے لالچ میں معصوم شہریوں کو بیرون ملک ملازمتوں کا جھانسہ دینے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اس عمل میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ ایسے دھوکا باز

ملازمت کا جھانسا دے کر بیرون ملک بھجوانے والوں سے رعایت نہیں ہوگی: محسن نقوی Read More »

دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کے پیچھے طالبان حکومت بڑی سہولت کار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 25 نومبر کو سینیئر صحافیوں کے ساتھ ایک اہم نشست میں ملک کی مجموعی سلامتی، انسدادِ دہشتگردی اقدامات، بارڈر مینجمنٹ کے چیلنجز اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس دوران افغانستان کے ساتھ تعلقات، بھارت کے فوجی بیانات، سوشل

دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کے پیچھے طالبان حکومت بڑی سہولت کار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »