کشمیر ڈیجیٹل

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور: اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت پر دہشتگردوں کی پشت پناہی اور اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے خلاف منظم سازشیں کی جا رہی ہیں اور […]

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ Read More »

پاکستان مصر تعاون میں بڑی پیش رفت،وزرائےخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد میں پاکستان اور مصر کے درمیان اہم سفارتی سرگرمیاں جاری رہیں جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد العاطی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے سیاسی، دفاعی اور معاشی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔

پاکستان مصر تعاون میں بڑی پیش رفت،وزرائےخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس Read More »

وزیراعظم آزادکشمیرکادورۂ نیلم، مختلف مقامات پر شاندار استقبال

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے دورۂ نیلم کا دوسرا روز بھرپور عوامی پذیرائی کے ساتھ جاری رہا۔ دن بھر سیگام، کیرن، دنجر، نگدر اور دواریاں میں وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ سیگام، کیرن اور دیگر مقامات پر وزیراعظم کی آمد پر لوگوں نے پرتپاک نعروں، گل پاشی اور روایتی جوش و خروش کے

وزیراعظم آزادکشمیرکادورۂ نیلم، مختلف مقامات پر شاندار استقبال Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال آٹھمقام کا وزیراعظم آزادکشمیرکا اہم دورہ

آزادکشمیر کے علاقے نیلم میں واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال آٹھمقام میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے رات گئے اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ اور وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی سید باذل علی نقوی بھی موجود تھے۔ دورے کا مقصد ہسپتال میں موجود طبی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال آٹھمقام کا وزیراعظم آزادکشمیرکا اہم دورہ Read More »

ہری پور ضمنی الیکشن:دھاندلی کےالزامات پر الیکشن کمیشن کا بیان

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے دھاندلی کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے تفصیلی وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق متعدد عناصر کی جانب سے این اے 18 کے ضمنی الیکشن کو متنازع بنانے کی کوشش

ہری پور ضمنی الیکشن:دھاندلی کےالزامات پر الیکشن کمیشن کا بیان Read More »

ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز،ابرارالحق کی شاندار پرفارمنس

سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت میڈیا اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریاض سیزن کے دوران پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ اس ثقافتی ہفتے کے پہلے روز ہزاروں پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکیوں نے شرکت کی اور پاکستان کی متنوع ثقافت کا بھرپور مظاہرہ دیکھا۔ پاکستان کے چاروں صوبوں کی

ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز،ابرارالحق کی شاندار پرفارمنس Read More »

ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر خودکش دھماکہ، تینوں حملہ آور افغان شہری نکلے

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر 24 نومبر کو ہونے والے خودکش دھماکوں کی تفتیش جاری ہے۔ تفتیشی حکام نے تصدیق کی ہے کہ حملہ آور تینوں افغان شہری تھے، تاہم نادرا کو ان کے حوالے سے مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد اب تک

ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر خودکش دھماکہ، تینوں حملہ آور افغان شہری نکلے Read More »

کوہالہ احتجاج، مرکزی شاہراہ بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوہالہ کے نزدیک تحریک حقوق بکوٹ سرکل کے احتجاج کا دوسرا روز جاری ہے، جس کے باعث مظفرآباد، باغ، راولاکوٹ، جہلم ویلی اور نیلم ویلی جانے والی مرکزی شاہراہ مسلسل 48 گھنٹوں سے مکمل طور پر بند ہے۔ ضلع ایبٹ آباد کی حدود میں ہونے والے اس احتجاج نے ہزاروں مسافروں کو اذیت ناک صورتحال

کوہالہ احتجاج، مرکزی شاہراہ بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان

پاک افغان طورخم بارڈر آج انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھلنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ تجارتی گزرگاہ گزشتہ پچاس روز سے مسلسل بند ہے جس کے باعث دونوں جانب مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سرحد بند ہونے کی وجہ سے نہ صرف تجارتی سرگرمیاں تھم گئی ہیں

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ، پاک فوج اور مقامی نوجوان بجھانے میں مصروف

لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپہ چکمقام کے جنگلات میں ایک بار پھر سے شر پسند عناصر کی جانب سے آگ لگا دی گئی ۔ کمانڈر لیپہ گارڈز کی ہدایت پر پاک فوج کے جوان محکمہ جنگلات کا سٹاف اور مقامی نوجوان آگ بجھانے میں مصروف تاحال ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا

وادی لیپہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ، پاک فوج اور مقامی نوجوان بجھانے میں مصروف Read More »