کشمیر ڈیجیٹل

انسانی بنیادوں پر چمن اور طورخم تجارتی گزرگاہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت تجارت نے انسانی بنیادوں پر چمن اور طورخم تجارتی گزرگاہوں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام وزارت خارجہ سے مشاورت کے بعد اس صورتحال کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے جس میں گزشتہ پچاس روز سے تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے کے باعث افغانستان میں خوراک اور ادویات کی قلت […]

انسانی بنیادوں پر چمن اور طورخم تجارتی گزرگاہیں کھولنے کا فیصلہ Read More »

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر آج سے پونچھ ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور آج سے پونچھ ڈویژن کے دو روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم کے دورہ پونچھ ڈویژن کا باضابطہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم اپنے اس دورے کے دوران ڈویژن کے مختلف علاقوں

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر آج سے پونچھ ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے Read More »

امیر مقام سے ثاقب مجید کی ملاقات ، کھاوڑہ کی سیاست میں ہلچل، میراکبر کی آج ن لیگ میں شمولیت

اسلام آباد/مظفرآباد: مسلم لیگ (ن ) آزادکشمیر نے انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور وزیرا مور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سےآزادکشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقاتیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔دواہم شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر امورکشمیروگلگت بلتستان امیر مقام سے مسلم کانفرنس

امیر مقام سے ثاقب مجید کی ملاقات ، کھاوڑہ کی سیاست میں ہلچل، میراکبر کی آج ن لیگ میں شمولیت Read More »

پاکستان اور افغانستان کے سعودی عرب کی میزبانی میں مذاکرات نے نتیجہ ختم

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات کسی بڑی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے دونوں ممالک کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بھی

پاکستان اور افغانستان کے سعودی عرب کی میزبانی میں مذاکرات نے نتیجہ ختم Read More »

ٹرمپ نے 7 جہازوں کا 61 مرتبہ ذکر کرکے مودی کی آتما رول دی،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ اقتدار کیلئے ڈیسپریٹ لوگ ہیں ۔ 6 مہینے قبل اسی عاصم منیر اور ائیر فورس اور نیوی کی قیادت میں ہندوستان کو ہم نے اللہ کے فضل سے پھینٹی لگائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ امریکی صدر

ٹرمپ نے 7 جہازوں کا 61 مرتبہ ذکر کرکے مودی کی آتما رول دی،خواجہ آصف Read More »

بٹگرام، گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق

بٹگرام (کشمیر ڈیجیٹل) بٹگرام کے علاقے بنہ الائی سے گاؤں پاشتو جانیوالی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 2 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق بٹگرام کے علاقے بنہ الائی سے گاؤں پاشتو جانیوالی گاڑی کے المناک حادثے میں ڈرائیور سمیت 2 افراد جاں بحق، 5 شدید

بٹگرام، گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق Read More »

دیگوارسڑک تباہ، عوام کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے فوری فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل، سعد بخاری سے) دیگوار کے عوام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بوائز ہائی سکول دیگوار سے ملحقہ مرکزی سڑک حالیہ سیلابی ریلوں کے باعث نالے میں بہہ کر مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ نہ صرف سڑک کا بڑا حصہ مٹی کا تودہ گرنے سے بہہ گیا

دیگوارسڑک تباہ، عوام کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے فوری فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ Read More »

لیپاویلی، چیتے کے حملے میں زخمی ظہیر احمد جان کی بازی ہار گیا

وادی لیپا(رپورٹ نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل عبد الصبور اعوان )گزشتہ رات چیتے کے حملے سے کھیواڑہ کے رہائشی محمد ظہیر شدید زخمی ہو گیا۔ پاک فوج اور ریسکیو 1122 کی جانب سےزخمی شہری کو بروقت ریسکیو کر کے ایل ٹی ایف ٹی سی لیپہ منتقل کیا گیا ایل ٹی ایف ٹی سی لیپا منتقلی کے بعد

لیپاویلی، چیتے کے حملے میں زخمی ظہیر احمد جان کی بازی ہار گیا Read More »

کمشنر پونچھ کا بڑا ایکشن ،2 گرداور، 1 پٹواری سمیت محکمہ مال کے 4 اہلکار معطل

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر پونچھ کا بڑا ایکشن ،ریکارڈ میں رد و بدل کرنے پر باغ کے 2 گرداور، 1 پٹواری سمیت محکمہ مال کے 4 اہلکار معطل، مزید تہلکہ خیز انکشافات متوقع ڈپٹی کمشنرنے محمد لطیف والد محمد خان ساکن پیر پانی کی شکایت پر جعلی فرد جاری کرنے پر ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر

کمشنر پونچھ کا بڑا ایکشن ،2 گرداور، 1 پٹواری سمیت محکمہ مال کے 4 اہلکار معطل Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی 50 سالہ گولڈن جوبلی، بہترین کوریج پر صحافیوں میں ایوارڈ تقسیم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد جمو ں وکشمیر کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات کی بہترین کوریج اور نظام فراہمی انصاف میں بہترین صحافتی خدمات پر چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آج سپریم کورٹ آزاد جموںو کشمیر میں ایک پروقار تقریب میں صحافیوں کو ایوارڈ دیئے گئے ۔ تقریب

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی 50 سالہ گولڈن جوبلی، بہترین کوریج پر صحافیوں میں ایوارڈ تقسیم Read More »