کشمیر ڈیجیٹل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر کو بھجوائی […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، نوٹیفکیشن جاری Read More »

شاہ غلام قادر کا بڑا فیصلہ، عہدیداروں ، کارکنوں سے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے الیکشن کی تیاریاں تیز کردیں۔ صدر مسلم لیگ کا بڑا فیصلہ، صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ہیں ۔ مزید یہ بی پڑھیں:نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا سیکرٹری جنرل مسلم

شاہ غلام قادر کا بڑا فیصلہ، عہدیداروں ، کارکنوں سے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کا ملازمت کیلئے عمر41 سال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا اعلان

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اہلیان باغ نے ریاست کی سیاست کو زندہ کر دیا۔ ہم دن رات عوامی خدمت کے مشن کو لے کر چل رہے ہیں، ہم چہرہ نہیں نظام بدلنے آئے ہیں، ایکشن کمیٹی سے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے

وزیراعظم فیصل راٹھور کا ملازمت کیلئے عمر41 سال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا اعلان Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و ڈی ایف سی تعیناتی کی سمری ایوان صدر ارسال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا د ی ۔ مزید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و ڈی ایف سی تعیناتی کی سمری ایوان صدر ارسال Read More »

اعظم تارڑ

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہآج کوئی بڑی خبر نہیں صرف معمول کی چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا، اعظم نذیر تارڑ Read More »

چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ سیاست کی نذر،عوام سراپا احتجاج

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کی یونین کونسل نڑدجیاں کے علاقے میں تعمیر کردہ چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ جس کی پیداواری گنجائش 3.22 میگاواٹ بتائی گئی تھی ایک سال گزرنے کے باوجود سیاست کی نذر جو کہ مطلوبہ نتائج دینے میں مکمل ناکام ہوگیا ۔۔۔ عوامی سطح پر کئی سوال اٹھنے لگے،اربوں روپوں کی

چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ سیاست کی نذر،عوام سراپا احتجاج Read More »

مقبول احمد گوندل نے آڈیٹر جنرل آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھا لیا

آزادجموں وکشمیر: آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سیکرٹری مالیات اسلام

مقبول احمد گوندل نے آڈیٹر جنرل آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھا لیا Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کا خطاب، عوام کے اعتماد پر اظہار تشکر

دھیرکوٹ میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے خطاب کرتے ہوئے اہلیانِ دھیرکوٹ کا دل کی اتہاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اہلیانِ دھیرکوٹ نے جس محبت، جذبے اور لگاؤ سے استقبال کیا، یہ ان کے والد ممتاز راٹھور کا اثاثہ ہے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں

وزیراعظم آزادکشمیر کا خطاب، عوام کے اعتماد پر اظہار تشکر Read More »

ارجہ بازار میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا پرتپاک استقبال

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ارجہ بازار آمد کے موقع پر انہیں بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔ ان کی آمد پر علاقے میں گہما گہمی دیکھنے میں آئی اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں موجود تھے۔ اس دوران استقبال کے مناظر نمایاں رہے اور شرکاء کی جانب

ارجہ بازار میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا پرتپاک استقبال Read More »

کرغزستان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا

کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے خیرسگالی کے جذبات کا تبادلہ کیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی

کرغزستان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا Read More »