کشمیر ڈیجیٹل

وزیر اعظم

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کاعباسپور پہنچنے پر پُر تپاک استقبال

پونچھ عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سیز فائر لائن پر واقع حلقہ عباسپور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی عباسپور جلسہ گاہ آمد پرپیپلزپارٹی کے کارکنان کی جانب سے ان کا پُر تپاک استقبال کیا گیا ۔ وزیراعظم کو بڑی ریلی کی صورت میں جلسہ […]

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کاعباسپور پہنچنے پر پُر تپاک استقبال Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن وزارت دفاع نے صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے پیش کی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

توسیع

ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت دفاع نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم  شہباز شریف کی سفارش پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسندھو کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت میں2 سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

موبائل

بیرونِ ملک سے موبائل لانے والوں ہو جائیں ہوشیار !نئے ٹیکس ریٹس جاری

اسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے بیرونِ ملک سے لائے جانے والے نئے، استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یہ بریفنگ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو دیتے ہوئے واضح کیا کہ ملک

بیرونِ ملک سے موبائل لانے والوں ہو جائیں ہوشیار !نئے ٹیکس ریٹس جاری Read More »

پاسپورٹ

شہریوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ بنانے کا نہایت آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شہریوں کے لیے آسانی پیدا کرتے ہوئے ای سروسز پورٹل کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ بنانے کا طریقہ کار جاری کردیا ہے،اب شہری لمبی قطاروں اور انتظار کے بغیر آن لائن پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں

شہریوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ بنانے کا نہایت آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا Read More »

عرفان صدیقی

عرفان صدیقی کی وفات پرخالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو اُمیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو اُمیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ نواز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ، جہاں شرکاء نے متفقہ طور

عرفان صدیقی کی وفات پرخالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو اُمیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ Read More »

فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کو عبرتناک شکست دی، وزیراعظم، چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیرکو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی عصری اور جدید جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، چیف

فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کو عبرتناک شکست دی، وزیراعظم، چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر مبارکباد Read More »

لوکل گورنمنٹ فنڈز کونسلرز  کے ذریعے تقسیم کرےورنہ احتجاج کرینگے، بلدیاتی نمائندگان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)بلدیاتی نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ اپنے فنڈز کونسلر کے ذریعے تقسیم کرے، دسمبر میں جملہ کونسلر سے مشاورت کر کے احتجاج کی کال دیں گے۔ بلدیاتی نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سولہ ارب کا فنڈز ہمیں منظور نہیں ، بلدیاتی نمائندوں نے پریس

لوکل گورنمنٹ فنڈز کونسلرز  کے ذریعے تقسیم کرےورنہ احتجاج کرینگے، بلدیاتی نمائندگان Read More »

نوازشریف کو دل کے قریب پاتا ہوں، سردار میراکبر،ن لیگ میں شمولیت کی تیاری

اسلامآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے رکن اسمبلی حلقہ شرقی باغ سردار میر اکبر کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دے دی۔ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے اعلی سطح جماعتی وفدکی صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و قائد حزب اختلاف شاہ غلام

نوازشریف کو دل کے قریب پاتا ہوں، سردار میراکبر،ن لیگ میں شمولیت کی تیاری Read More »

وفاقی حکومت اور ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عملدرآمد کی یقین دھانی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے وفاقی حکومت اور جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے شدہ معاہدے کے نکات پر

وفاقی حکومت اور ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عملدرآمد کی یقین دھانی Read More »