کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم فیصل راٹھورکا بڑا اقدام، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کے عوام کیلئے اہم خوشخبری!وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی خصوصی ہدایت پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد کی باقاعدہ مالیاتی منظوری دے دی گئی ہے، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد علاقے کیلئے ایک بڑا میگا پراجیکٹ ثابت ہوگا۔یہ منصوبہ نہ صرف توانائی کے شعبے میں انقلاب لائے گا نہ […]

وزیراعظم فیصل راٹھورکا بڑا اقدام، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد منظور Read More »

آزاد کشمیر حکومت کی بلا سود قرضہ اسکیم، نوجوانوں کے لیے موقع

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے نوجوانوں کے لیے بلا سود قرضہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 1 لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک کے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ یہ سہولت 18 سے 40 سال کی عمر کے مرد، خواتین اور خواجہ سرا نوجوانوں کو دی جائے گی

آزاد کشمیر حکومت کی بلا سود قرضہ اسکیم، نوجوانوں کے لیے موقع Read More »

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ: کونسا ملک سب سے آگے؟

پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مسلسل ساتویں سال دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ عالمی درجہ بندی جاری کرنے والی کمپنی Arton Capital کے مطابق بیشتر بڑے ممالک کے پاسپورٹس کی پوزیشن میں کمی دیکھی گئی، مگر یو اے ای نے اپنی سبقت کو مزید مضبوط

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ: کونسا ملک سب سے آگے؟ Read More »

پاکستان اور ترکیہ نے دفاع اور مواصلات میں جوائنٹ وینچر پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے دفاع، مواصلات، ائیرو اسپیس، فوڈ اور آٹو موبائل کے شعبوں میں جوائنٹ وینچر پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور ترکیہ کے برصا چیمبر کے 15 رکنی وفد کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ترک وفد کا پرتپاک

پاکستان اور ترکیہ نے دفاع اور مواصلات میں جوائنٹ وینچر پر اتفاق Read More »

بھارت کی خفیہ زیرِ زمین ایٹمی اور میزائل تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر وائرل

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں بھارتی محکمہ دفاع کی زیرِ زمین ایٹمی لیبارٹری اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی خفیہ تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جس سے بھارت کے دفاعی نظام میں بڑی خامیوں اور ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ پھیلاؤ کے خطرات آشکار ہوئے ہیں۔ اس انکشاف کے بعد

بھارت کی خفیہ زیرِ زمین ایٹمی اور میزائل تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر وائرل Read More »

مظفرآباد:کشمیری مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف “ننگے پاؤں” مارچ کیا

مظفرآباد: آج پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کے موقع پر پاسبان حریت کے زیرِ اہتمام مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مظفرآباد میں کشمیری مظاہرین نے بھارتی جنگی جرائم کیخلاف “ننگے پاؤں” مرکزی شاہراہ پر مارچ کیا۔

مظفرآباد:کشمیری مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف “ننگے پاؤں” مارچ کیا Read More »

ن لیگ آزادکشمیر میں نئے رہنمائوں کی شمولیت، نوازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیرکا اعلیٰ سطحی اجلاس جمعہ 12 دسمبر کولاہور میں طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں آزاد کشمیر انتخابات کیلئے قائم کی گئی خصوصی سیاسی کمیٹی کے علاوہ سینئر رہنماؤں کو بھی لاہور بلایا گیا

ن لیگ آزادکشمیر میں نئے رہنمائوں کی شمولیت، نوازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا Read More »

پیپلزپارٹی حکومت میں شامل 9 وزراء کو نئی جماعت جوائن کرتے دیر نہیں لگے گی، فاروق حیدر

کھلانا(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ہماری حکومت ہے آزادکشمیر میں بھی ہماری حکومت بنی تو ترقی کی رفتار دوگنا ہو جائیگی موجودہ حکومت میں شامل ہونے والے 9 وزرا کو جب بھی موقع ملا وہ اگلی

پیپلزپارٹی حکومت میں شامل 9 وزراء کو نئی جماعت جوائن کرتے دیر نہیں لگے گی، فاروق حیدر Read More »

آزادکشمیر: بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،اہم تعیناتیوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر نے انتظامی مفاد اور سرکاری امور کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اہم تبادلہ جات اور تعیناتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن نمبر انتظامیہ راے 1 (6)/2025 کے مطابق متعدد سینئر افسران کے عہدوں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ

آزادکشمیر: بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،اہم تعیناتیوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

علیمہ خان کا دھرنا جاری، آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل،پولیس کی بھاری نفری طلب

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کا عمران خان کی رہائی کیلئے دھرنا جاری جبکہ پنجاب پولیس نے کارروائی کے ممکنہ آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صورتحال کشیدہ ہونے کے پیشِ نظر فیکٹری ناکے پر اضافی پولیس نفری طلب کرلی اور خواتین اہلکاروں کو بھی دھرنے کے

علیمہ خان کا دھرنا جاری، آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل،پولیس کی بھاری نفری طلب Read More »