کشمیر ڈیجیٹل

سونے

آزاد کشمیر میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آج 26 دسمبر 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات آزاد کشمیر کی مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہو رہے ہیں، جس کے باعث سونے کی قیمتیں بلند سطح […]

آزاد کشمیر میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز Read More »

لیپہ روڈ

ریشیاں لیپہ روڈ پر سائیڈ سیفٹی کا فقدان، عوام کا سخت ردعمل سامنے آگیا

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز )وادی لیپہ، ریشیاں لیپہ روڈ کی سا ئیڈ سیفٹی کے حوالے سے کئی مرتبہ متعلقہ محکمے اور ارباب اختیار کو بتایا جا چکا ہے لیکن بد قسمتی سے محکمہ شاہرات اور ارباب اختیار کو خیال اس وقت آتا ہے جب کو ئی نقصان ہو چکا ہوتا ہے ۔ ریشیاں سے

ریشیاں لیپہ روڈ پر سائیڈ سیفٹی کا فقدان، عوام کا سخت ردعمل سامنے آگیا Read More »

موبائل فونز

2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق نومبر 2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ ادارہ پی بی ایس کا کہنا ہے کہ س دوران درآمدات کا حجم 156.6 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کہ گزشتہ سال نومبر میں ریکارڈ شدہ 149.4 ملین ڈالر کے

2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا Read More »

ترسیلاتِ زر

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد:ایزی پیسہ صارفین اب 100 سے زائد کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں کرنے ، دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس کے ذریعے وصول کر سکیں گے ۔ اس اہم پیش رفت کا اعلان ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی جانب سے ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز کی پہلی

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

اماراتی صدر آج اہم دورہ پر پاکستان پہنچیں گے، فقیدالمثال استقبال کی تیاریاں مکمل

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، یہ ان کا صدر کے عہدے پر پہلا سرکاری دورہ پاکستان ہے جو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا، تجارت، سرمایہ کاری،

اماراتی صدر آج اہم دورہ پر پاکستان پہنچیں گے، فقیدالمثال استقبال کی تیاریاں مکمل Read More »

دورہ

اساتذہ کواب مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی، فیصل راٹھور

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اساتذہ کرام کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے اور حکومت اس سلسلے میں سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ موجودہ حکومت میں اساتذہ کرام کو اپنے جائز مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی بلکہ حکومت خود اساتذہ کے

اساتذہ کواب مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی، فیصل راٹھور Read More »

سبق یاد کیوں نہیں کیا؟ٹیچر نے کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، والدین کی دہائی

چناری (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ )جہلم ویلی کے چناری کے مضافاتی علاقے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بانڈی چکاں میں سبق یاد نہ کرنے پر ٹیچر نے چوتھی جماعت کے بچے پرجسمانی تشدد بچے کے کان کے پردے بری طرح متاثر ہو گئے ۔ چناری کے مضافاتی علاقے بانڈی چکاں میں واقع ایک سرکاری سکول میں سبق

سبق یاد کیوں نہیں کیا؟ٹیچر نے کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، والدین کی دہائی Read More »

سپریم کورٹ جج کی خالی آسامی پر خالد یوسف چوہدری تعینات، وزیراعظم نے منظوری دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیرمیں جج کی خالی آسامی پر تعیناتی کے معاملے پر اہم پیشرفت  ہوئی ہے ۔ چیئرمین آزاد جموں وکشمیر کونسل(وزیراعظم پاکستان) میاں محمد شہباز شریف نے خالد یوسف چوہدری کوسپریم کورٹ آزادکشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم آزادکشمیر کی سمری

سپریم کورٹ جج کی خالی آسامی پر خالد یوسف چوہدری تعینات، وزیراعظم نے منظوری دیدی Read More »

آزادکشمیر بھر کے تعلیمی ادارے 26 دسمبر کو بند، تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت کے مطابق محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر نےریاست بھر کے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات میں مورخہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعۃ المبارک عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی برطانیہ کی سی ڈی ایف ،فیلڈ مارشل

آزادکشمیر بھر کے تعلیمی ادارے 26 دسمبر کو بند، تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ الیکشن، اتفاق پینل نے میدان مارلیا، سردار شفقت ضیاء صدر منتخب

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل) غازی ملت پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل اتفاق پینل نے میدان مار لیا ۔سردار شفقت ضیاء صدر محمد خورشید بیگ سنیئر نائب صدر ظفر نذیرجنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔۔ جیتنے والے امیدواروں نے 19 + 19 ووٹ حاصل کئے نائب صدر کے عہدے کیلئے خاتون امیدوارہ تسنیم شوکت نے 26 ووٹ

غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ الیکشن، اتفاق پینل نے میدان مارلیا، سردار شفقت ضیاء صدر منتخب Read More »