آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کا ماہِ رمضان کے لیے عدالتی اوقات کار کا اعلان
ماہِ رمضان المبارک کے دوران ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر اور ماتحت عدالتوں کے لیے نئے اوقاتِ کار مقرر کر دیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد جموں و کشمیر کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار انتظامیہ سید ارشد حسین گیلانی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق عدالت […]
آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کا ماہِ رمضان کے لیے عدالتی اوقات کار کا اعلان Read More »









