کشمیر ڈیجیٹل

ڈائریکٹر سیاحت خالد محمود نے نوجوان پرجھوٹا مقدمہ درج کروادیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نوجوان کاروباری شخصیت سجاد سلہریا نے کہا کہ محکمہ سیاحت کے ایک اعلیٰ افسر نے ان سے مبینہ طور پر بھتہ طلب کیا اور انکار پر ان کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ سجاد سلہریا نے مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے سائلین ڈیسک پر صحافیوں سے گفتگو […]

ڈائریکٹر سیاحت خالد محمود نے نوجوان پرجھوٹا مقدمہ درج کروادیا Read More »

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا کوہالا انٹری پوائنٹ پر احتجاجی دھرنےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے پارٹی بانی عمران خان کی رہائی اور ان کے ذاتی معالجین اور اہلخانہ کی موجودگی میں مکمل طبی معائنے کے مطالبے کے لیے منگل کو مظفر آباد کے قریب کوہالا انٹری پوائنٹ کو بند کرنے کا ایک بار پھر اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کی جانب

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا کوہالا انٹری پوائنٹ پر احتجاجی دھرنےکا اعلان Read More »

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا

دنیا بھر کے ممتاز سابق بین الاقوامی کرکٹ کے 14 کپتانوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے ان کے لیے ’این آر اُو‘ مانگ لیا ہے۔ 17 فروری 2026 کو جاری کردہ

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا Read More »

سال 2026 کا پہلا سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ آج پاکستان میں نظر آئے گا؟

ال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج 17 فروری کو ہونے جا رہا ہے، جسے ’رنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا یہ پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، تاہم یہ صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا جبکہ افریقا اور جنوبی امریکا کے چند

سال 2026 کا پہلا سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ آج پاکستان میں نظر آئے گا؟ Read More »

رمضان سے قبل مظفرآباد میں گیس بحران، سلنڈر 4000 روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گراں فروشوں نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار کر دیا ہے۔ منافع خور مافیا نے مصنوعی قلت پیدا کرتے ہوئے ایل پی جی گیس سلنڈرز کی سپلائی محدود کر دی، جس کے نتیجے میں شہری شدید ذہنی اور

رمضان سے قبل مظفرآباد میں گیس بحران، سلنڈر 4000 روپے تک پہنچ گیا Read More »

ایکشن کمیٹی میں بڑھتے اختلافات پر عمر نزیر کشمیری کا دوٹوک مؤقف

ایکشن کمیٹی میں بڑھتے ہوئے اختلافات کے حوالے سے رہنما عمر نزیر کشمیری نے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے تنظیم کے مطالبات، حکومتی معاہدے اور آئندہ لائحہ عمل پر اپنا واضح مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے ایکشن کمیٹی کے مطالبات پورے ہونے سے متعلق کہا کہ، “گمان اچھے ہونے چاہئیں چیزیں ڈیلے تو ہو سکتی ہیں

ایکشن کمیٹی میں بڑھتے اختلافات پر عمر نزیر کشمیری کا دوٹوک مؤقف Read More »

شہباز شریف کی جرمن زبان میں گفتگو،آسٹرین چانسلر حیران رہ گئے،ویڈیو شیئر کر دی

آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔ آسٹریا کے چانسلر نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لمحات شیئر کیے اور انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی

شہباز شریف کی جرمن زبان میں گفتگو،آسٹرین چانسلر حیران رہ گئے،ویڈیو شیئر کر دی Read More »

ہم پیپلز پارٹی کے ڈسے ہوئے لوگ ہیں،حکمرانوں کا احتساب ناگزیر،شاہ غلام قادر

ہم الیکشن کی جانب جارہے ہیں ، اور الیکشن کو آسان نہ لیں ۔ کوئی یہ نہ سوچے کہ پاکستان میں ہمارے قائد شہبازشریف کی حکومت ہے تو ہم جیتے ہی جیتے ہیں ، ہمیں ایک ایک پولنگ سٹیشن جیتنا ہے ۔ آپ کے خلاف سازشیں بھی ہورہی ہیں ۔ پیپلزپارٹی کی حکومت ہر وہ کام کررہی ہے جو اس کےاختیار ہی نہیں ،

ہم پیپلز پارٹی کے ڈسے ہوئے لوگ ہیں،حکمرانوں کا احتساب ناگزیر،شاہ غلام قادر Read More »

باجوڑ ،خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، 8 دہشتگرد واصل جہنم

باجوڑ (کشمیر ڈیجیٹل) باجوڑ میں خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام،سکیورٹی فورسز نے 8 خوارجی واصل جہنم کردیئے ۔ سکیورٹی فورسز کی بھاگتے ہوئے خوارج کے خلاف کاروائی جاری ہے جبکہ اس وقت تک کی اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے تین جوان زخمی ہوئے ہیں۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈی ایچ کیو ہسپتال حویلی کے ڈاکٹرز

باجوڑ ،خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، 8 دہشتگرد واصل جہنم Read More »

معروف سکالر محمد علی مرزا پر مبینہ قاتلانہ حملہ، ملزم موقع پر گرفتار

جہلم (کشمیر ڈیجیٹل) معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا پر جہلم اکیڈمی میں مبینہ حملہ کرنے والے شخص کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی میں ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ محمد علی مرزا پر مبینہ قاتلانہ حملے

معروف سکالر محمد علی مرزا پر مبینہ قاتلانہ حملہ، ملزم موقع پر گرفتار Read More »