کشمیر ڈیجیٹل

تماشا

پاکستان پر بڑا سائبر حملہ اسرائیلی موساد اور بھارتی را کا ہاتھ،پاکستان کی سب سے بڑی موبائل ایپ’’تماشہ‘‘ کو بھی ہیک کر لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں ایک سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ملک کی سب سے بڑی موبائل ایپ “تماشہ” کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی گئی ہے اور اسے بین الاقوامی سطح کی جاسوسی ایجنسیوں کے ہاتھ […]

پاکستان پر بڑا سائبر حملہ اسرائیلی موساد اور بھارتی را کا ہاتھ،پاکستان کی سب سے بڑی موبائل ایپ’’تماشہ‘‘ کو بھی ہیک کر لیا گیا Read More »

جیو نیوز

اسرائیلی اور بھارتی ہیکرز نے جیو نیوز کی ٹرانسمیشن کو ہیک کر دیا،افواج پاکستان مخالف مواد لگا دیا

پاکستان کو بڑے سائبر اٹیک کا سامنا ، ملک کے سب سے بڑے نیوز چینل جیو نیوز کو اسرائیلی اور بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لیا،اسرائیلی اور بھارتی ہیکرز نے جیو نیوز کی ٹرانسمیشن کو ہیک کر دیا، افواج پاکستان مخالف مواد لگا دیا ۔ پاکستان کے نجی ٹیلی وژن چینل جیو نیوز کی ٹرانسمیشن

اسرائیلی اور بھارتی ہیکرز نے جیو نیوز کی ٹرانسمیشن کو ہیک کر دیا،افواج پاکستان مخالف مواد لگا دیا Read More »

الیکشن کمیشن

آزاد کشمیر:سابق صدر بیرسٹرسلطان کی وفات کے 30 دن بعد بھی صدارتی عہدہ خالی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات کو تقریباً 30 دن گزر چکے ہیں تاہم اب تک اسمبلی سیکرٹریٹ آزاد جموں و کشمیر نے ان کے بعد صدر کے عہدے کے خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے ۔ اس حوالے سے صدارتی انتخاب کے عمل میں تاخیر نے سیاسی

آزاد کشمیر:سابق صدر بیرسٹرسلطان کی وفات کے 30 دن بعد بھی صدارتی عہدہ خالی Read More »

وزیراعظم

حکومت پاکستان اور عوام ایرانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی حالیہ شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان اور عوام ایرانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اس المناک واقعے پر پاکستان بھر

حکومت پاکستان اور عوام ایرانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی پر اعلیٰ سطح اجلاس، فیلڈ مارشل کی شرکت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی اور ملکی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں علاقائی اور خطے کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں پاکستان کے خطے میں امن کے قیام کے لیے اہم اقدامات پر غور کیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی پر اعلیٰ سطح اجلاس، فیلڈ مارشل کی شرکت Read More »

خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عوام سے اہم اپیل کر دی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور پاکستان کو اس پر گہرا دکھ ہے ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی اقدامات کے ذریعے ایران کی حمایت کی ہے اور خطے میں امن

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عوام سے اہم اپیل کر دی Read More »

غضب للحق

آپریشن غضب للحق ،طالبان کو بھاری نقصان، 415 خوارج ہلاک،580 زخمی

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے یکم مارچ شام 4 بجے تک’’ آپریشن غضب للحق‘‘ کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں ۔ وزیر اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شدت پسندطالبان پر کیے گئے حالیہ حملوں میں خوارج کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔ Operation Ghazb lil Haq Update 1600 hours 1

آپریشن غضب للحق ،طالبان کو بھاری نقصان، 415 خوارج ہلاک،580 زخمی Read More »

پسپائی

افغان طالبان رجیم کو ہر محاذ پر پسپائی ، پاک فوج نے ایک اور پوسٹ تباہ کردی

افواجِ پاکستان کا آپریشن ’’غضبُ للحق‘‘ پوری قوت اور مربوط حکمتِ عملی کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں سرحد پار موجود شدت پسند عناصر کو شدید دباؤ اور پسپائی کا سامنا ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں ان ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا جو پاکستان کے خلاف سرگرمیوں کیلئے استعمال

افغان طالبان رجیم کو ہر محاذ پر پسپائی ، پاک فوج نے ایک اور پوسٹ تباہ کردی Read More »

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی بھرپور کارروائی، افغان طالبان کی اہم مرکز پوسٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحد پر مبینہ بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے ‘آپریشن غضب للحق’ کے تحت ایک بڑی اور فیصلہ کن کارروائی انجام دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فوج کے بہادر جوانوں نے دن کی روشنی میں پیش قدمی کرتے ہوئے افغان طالبان کی ایک اہم مرکز پوسٹ

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی بھرپور کارروائی، افغان طالبان کی اہم مرکز پوسٹ کا کنٹرول سنبھال لیا Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت: شہری صبر و تحمل اختیار کریں اور بدامنی سے گریز کریں،علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد: پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے ایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے صبر و تحمل اختیار کرنے اور ملک میں کسی بھی قسم کے انتشار و بدامنی سے گریز کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔ کراچی کی

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت: شہری صبر و تحمل اختیار کریں اور بدامنی سے گریز کریں،علامہ طاہر اشرفی Read More »