امیر طبقے پر بوجھ، غریب کو ریلیف: وزیراعظم کا ہائی آکٹین پر لیوی میں اضافے کا بڑا فیصلہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک کے امیر ترین طبقے کے زیرِ استعمال پرتعیش (لگژری) گاڑیوں کے ایندھن کے حوالے سے ایک نہایت اہم اور دور رس فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے خصوصی نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ مہنگی […]
امیر طبقے پر بوجھ، غریب کو ریلیف: وزیراعظم کا ہائی آکٹین پر لیوی میں اضافے کا بڑا فیصلہ Read More »









