کشمیر ڈیجیٹل

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات پورے ہو چکے، اب احتجاج نہیں الیکشن لڑیں: سردار ارشد نیازی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن و چیئرمین پی سی اے سردار ارشد نیازی نے ہمراہ خواجہ عمران اشرف، اظہر کریم، کونسلر میونسپل کارپوریشن راشد افراد، نیر اشرف خان، زبیر قادری، محمد جمیل خان اور دیگر کے ہمراہ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات پورے ہو چکے، اب احتجاج نہیں الیکشن لڑیں: سردار ارشد نیازی Read More »

پاکستان کی بڑی سفارتی فتح، امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد معاہدے‘ کا ڈرافٹ تیار، جنگ بندی کا امکان

مشرقِ وسطٰی میں جاری ہولناک کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان نے ایک تاریخی ’امن فریم ورک‘ تیار کر لیا ہے، جس پر امریکا اور ایران کے درمیان آج پیر سے عملدرآمد شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب

پاکستان کی بڑی سفارتی فتح، امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد معاہدے‘ کا ڈرافٹ تیار، جنگ بندی کا امکان Read More »

اس سال عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

ماہرینِ فلکیات نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق اس سال عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے اس حوالے سے تفصیلات فراہم کی ہیں۔

اس سال عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے بڑی پیشگوئی کر دی Read More »

شاہانہ زندگی چھوڑ کر وادیٔ لیپا کے پہاڑوں میں آنے والے سید باسط علی کا منشور سامنے آگیا

معروف یوٹیوبر، جو بڑے بڑے بھارتی اینکرز کی بولتی بند کر دینے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، اب وادیٔ لیپا سے الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ چکے ہیں۔ حلقہ نمبر 7 لیپا ویلی کے آزاد امیدوار سید باسط علی اس وقت وادیٔ لیپا میں موجود ہیں۔کشمیر ڈیجیٹل کی اُن سے ایک خصوصی

شاہانہ زندگی چھوڑ کر وادیٔ لیپا کے پہاڑوں میں آنے والے سید باسط علی کا منشور سامنے آگیا Read More »

ریاست میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوچکا، اب دور دراز علاقے ترجیح ہیں،فیصل راٹھور

لاہور:آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست میں سیاسی سرگرمیوں کی بحالی اور عوام کا جمہوری و سیاسی نظام پر اعتماد موجودہ حکومت کی اہم کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی ترقیاتی سرگرمیوں کے باعث آزادکشمیر میں عوام کے اندر پائی جانے والی

ریاست میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوچکا، اب دور دراز علاقے ترجیح ہیں،فیصل راٹھور Read More »

عوام

بھیڈی روڈ کھلوانےکیلئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اقدامات کریں،عوام

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل )رمضان کے مہینے سے اب تک بھیڈی روڈ بند ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ مقامی شہریوں نے حکومت اور متعلقہ انتظامیہ کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم شاہراہ کے نہ کھلنے سے روزمرہ زندگی اور اقتصادی سرگرمیوں پر منفی اثر پڑ رہا

بھیڈی روڈ کھلوانےکیلئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اقدامات کریں،عوام Read More »

عبدالقیوم

الیکشن کی شفافیت کیلئے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی رجسٹریشن ناگزیز ، عبدالقیوم نیازی

مظفر آباد(کشمیر ڈ یجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ممبران اسمبلی ، اراکین گورننگ باڈی ، ڈویژنل و ضلعی صدور، آئی ایل ایف ، یوتھ ونگ ، آئی ایس

الیکشن کی شفافیت کیلئے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی رجسٹریشن ناگزیز ، عبدالقیوم نیازی Read More »

تیندوا

مظفرآباد، وائلڈ لائف کی فوری کارروائی، بیمار تیندوا ریسکیو کر لیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل نصیر آباد کے علاقے پہالیاں سے محکمہ وائلڈ لائف نے ایک بیمار مادہ تیندوا ریسکیو کر لیا ۔ مقامی افراد نے پہاڑی نالے کے کنارے تیندوا کو دیکھ کر فوری طور پر وائلڈ لائف حکام کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی محکمہ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور تیندوے کو محفوظ

مظفرآباد، وائلڈ لائف کی فوری کارروائی، بیمار تیندوا ریسکیو کر لیا Read More »

فیک آئی ڈیز

حکومت فیک آئی ڈیز مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کرے ، عابد حسین شاہ

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) صدر کشمیر پریس کلب میرپور سید عابد حسین شاہ نے حکومت آزاد جموں و کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ فیک آئی ڈیز کیخلاف فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس ناسور کے خاتمے کیلئےمؤثر قانون سازی کی جائے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزاد

حکومت فیک آئی ڈیز مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کرے ، عابد حسین شاہ Read More »

ارشد میر

اہلِ نیلم آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر (ن) لیگ اور شاہ غلام قادر کا ساتھ دیں، ارشد میر

نیلم (کشمیرڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل آٹھمقام کے سینئر نائب صدر و معروف بزنس مین ارشد میر آف لوات نے کہا ہے کہ شاہ غلام قادر کی قیادت میں بننے والی حکومت نہ صرف نیلم بلکہ پورے کشمیر کی تعمیر و ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ نیلم کی

اہلِ نیلم آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر (ن) لیگ اور شاہ غلام قادر کا ساتھ دیں، ارشد میر Read More »