اسلام آباد مذاکرات کا باضابطہ آغاز: وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان تاریخی ملاقات
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات کی، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور دیرپا جنگ بندی کے امکانات […]









