وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے، امریکی صدر سے کچھ دیر بعد اہم ملاقات ہوگی
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اینڈریوز ائیر بیس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ائیر فورس کے اعلیٰ عہدیدار نے شاندار استقبال کیا ۔ […]