صحت

بنی حافظ، پاک آرمی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ قائم ،،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بی ایچ یو بنی حافظ میں’’پاک آرمی‘‘کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر سمیرا میڈیکل آفیسر بی ایچ یو بنی حافظ نے مریضوں کو چیک اپ کیا ،۔ ڈی ایچ او جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل نے میڈیکل کیمپ اور بی ایچ یو بنی […]

بنی حافظ، پاک آرمی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ قائم ،،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ Read More »

بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور

(کشمیر ڈیجیٹل): ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے موقع پر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیراہتمام بھمبر میں “بریسٹ فیڈنگ مہم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی

بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور Read More »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین صحت نے 8 کم شکر والے پھلوں کو محفوظ قرار دیا ہے

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھنا نہایت اہم ہے اور اس حوالے سے غذا بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ایسے افراد کو ایسے پھلوں کا انتخاب کرنا چاہیے جن کا گلیسیمک انڈیکس (GI) کم ہو، تاکہ خون میں شکر کی مقدار تیزی سے نہ

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین صحت نے 8 کم شکر والے پھلوں کو محفوظ قرار دیا ہے Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ

وادی لیپہ : پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ کے الفوز ماڈل سکول تلہ واڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹر نے شرکت کی۔ کیمپ میں 300 سے زائد مرد جبکہ 400 سے زائد خواتین مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات بھی

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ Read More »

حویلی ،لیپروسی سینٹر کے زیراہتمام فری سکن کیمپ ، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ،مفت ادویات تقسیم

حویلی،کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر فاروق احمدنور، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فاروق اعوان کی خصوصی ہدایت پر سماجی تنظیم میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کراچی کے اشتراک سے ڈی ایچ کیو حویلی کہوٹہ میں فری سکن کیمپ قائم۔ فری سکن کیمپ کی نگرانی ایم ایس ڈی ایچ او حویلی، پرونشل ٹی بی لیپروسی فیلڈ آفیسر

حویلی ،لیپروسی سینٹر کے زیراہتمام فری سکن کیمپ ، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ،مفت ادویات تقسیم Read More »

کارروائی

آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی ان ایکشن : جہلم ویلی میں غیر رجسٹرڈ فروزن فوڈ دکانیں سیل ، غیر معیاری اشیاء تلف

مظفرآباد / جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد ریاست جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی جہلم ویلی کی ٹیم نے فریش میٹ اور فروزن فوڈ کے حوالے سے اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ کے کاروبار کرنے والی دو دکانوں کو سیل کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی جہلم

آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی ان ایکشن : جہلم ویلی میں غیر رجسٹرڈ فروزن فوڈ دکانیں سیل ، غیر معیاری اشیاء تلف Read More »

آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور

مظفرآباد :محکمہ مالیات آزادکشمیر نے چار ہسپتالوں میں’’اے گریڈ‘‘ ہارڈ شپ پوسٹنگ کے زمرے میں آنے والے اسپیشلسٹ کیڈر کے ڈاکٹرزکیلئے خاطر خواہ خصوصی/ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت کو بھیجے گئے خط کے مطابق ہر ماہر ڈاکٹر کو ان کی باقاعدہ تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 3لاکھ روپے کا خصوصی الاؤنس

آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور Read More »

صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سربراہ صحت سہولت کارڈ محمد ارشد کا کہنا ہے کہ وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے جارہے ہیں۔ معاملہ منظوری کیلئے ایکنک کو بھجوا دیا

صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

برٹش مظفرآبادی کمیونٹی کا فلاحی اقدام، ایمز ہسپتال کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی

برطانیہ میں مقیم مظفرآبادی تارکین وطن نے ایک بار پھر اپنے وطن سے محبت، وابستگی اور فلاحی جذبے کا عملی ثبوت دیتے ہوئے ایمز ہسپتال امبور مظفرآباد کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی۔ اس اقدام کو مقامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے اور اسے ایک زندگی بچانے والا قدم قرار دیا

برٹش مظفرآبادی کمیونٹی کا فلاحی اقدام، ایمز ہسپتال کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی Read More »

مائیکروپلاسٹک: خاموش قاتل، جو انسانی جسم کے اندر تک جا پہنچا

(کشمیر ڈیجیٹل)انسانی صحت پر منڈلاتا ایک نیا خطرہ خاموشی سے ہماری زندگیوں میں سرایت کر چکا ہے۔ حالیہ سائنسی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے باریک ترین ذرات، جنہیں مائیکروپلاسٹکس کہا جاتا ہے، اب صرف زمین، پانی اور فضا میں ہی نہیں، بلکہ انسان کے جسمانی نظاموں میں بھی داخل ہو چکے ہیں۔

مائیکروپلاسٹک: خاموش قاتل، جو انسانی جسم کے اندر تک جا پہنچا Read More »

Scroll to Top