آزادکشمیر، ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
مظفرآباد: محکمہ صحت آزاد کشمیر، ہیلپ ان نیڈ آرگنائزیشن اور یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے باہمی اشتراک سے ہیپاٹائٹس سی وائرس کے خاتمے کے لیے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح مظفرآباد میں کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں اعلیٰ حکومتی و طبی عہدیداران، ماہرینِ صحت، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندگان نے […]
آزادکشمیر، ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز Read More »









