سعودی عرب اب میرا گھر ہے‘ رونالڈو کاسعودیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار
فٹبال کے عالمی اسٹار کریسٹیانو رونالڈو کھیل کے میدان میں کامیابیوں کے ساتھ ساتھ صحت اور فلاحِ عامہ کے منصوبوں میں بھی سرگرم ہیں۔ وہ ’انسپائر‘ (Inspire) نامی کمپنی کے شریک بانی ہیں، جو خوبصورتی، خوداعتمادی اور بالوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں خدمات فراہم کر رہی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں توسیع ، ریاض […]
سعودی عرب اب میرا گھر ہے‘ رونالڈو کاسعودیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار Read More »









