صحت

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ

وادی لیپہ: پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، پاک فوج لیپہ گارڈز کے زیر انتظام مقامی یونٹ کی جانب سے ریسکیو 1122 کے آفس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جہاں پر مریضوں کا فری چیک اپ بھی کیا گیا ادویات بھی تقسیم […]

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

حکومتی نااہلی، سیاحتی مقام گھن چھتر ماحولیاتی آلودگی کا شکار، صاف پانی فضلے میں تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل،مسعود الرحمن عباسی ) حکومتی نااہلی کے باعث حلقہ دو مظفرآباد کے خوبصورت مگر پس ماندہ گاؤں گھن چھتر اور اس سے ملحقہ علاقے اس وقت شدید ماحولیاتی اور صحت کے بحران کا شکار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مقامی بااثر افراد نے سرسبز وادیوں میں بھینسوں کے باڑے قائم کر رکھے ہیں، جن کی

حکومتی نااہلی، سیاحتی مقام گھن چھتر ماحولیاتی آلودگی کا شکار، صاف پانی فضلے میں تبدیل Read More »

صرف ایک سبزی جو دماغ کو موٹاپے سے بچا سکتی ہے،تحقیق میں حیران کن انکشاف

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بھنڈی ایسی سبزی ہو سکتی ہے جو ابتدائی عمر میں زیادہ خوراک کے نتیجے میں پیدا ہونے والے طویل مدتی صحت کے مسائل سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ بھنڈی سے بھرپورغذا نے ان چوہوں

صرف ایک سبزی جو دماغ کو موٹاپے سے بچا سکتی ہے،تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

پاکستانی نوجوانوں میں دل کے دورے کا خطرناک رجحان، ماہرین کی وارننگ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے دوروں اور اچانک کارڈیک اریسٹ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے طبی ماہرین کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق، ہر تین میں سے ایک دل کے مریض کی عمر 40 سال سے کم ہے، جو نوجوانوں میں دل کی بیماریوں کے بڑھتے

پاکستانی نوجوانوں میں دل کے دورے کا خطرناک رجحان، ماہرین کی وارننگ Read More »

پاکستان میں گائے کے کاٹنے سے ریبیز کی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

بین الاقوامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی ایک غیرمعمولی تحقیق میں پاکستان سے گائے کے کاٹنے سے ریبیز کی منتقلی کا پہلا انسانی کیس رپورٹ ہوا ہے، جس میں ایک 18 سالہ نوجوان کسان کی جان کراچی کے انڈس ہسپتال میں بروقت طبی امداد سے بچ گئی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ

پاکستان میں گائے کے کاٹنے سے ریبیز کی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ Read More »

ایسے پھل جو ساری عمر انسانی ہڈیوں کو کمزور ہونے سے بچاتے ہیں

عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کو مضبوط رکھنا بہت اہم ہوتا ہے۔جب ہماری عمر 30 سال ہوتی ہے تو ہڈیوں کا حجم عروج تک پہنچ جاتا ہے۔ اس کے بعد اگر ہڈیوں کی صحت کا خیال نہ رکھا جائے تو عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کا حجم گھٹنے لگتا ہے، جس سے ہڈیوں کی کمزوری

ایسے پھل جو ساری عمر انسانی ہڈیوں کو کمزور ہونے سے بچاتے ہیں Read More »

وادی لیپہ:پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم،300 مریضوں کا چیک اپ

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل،جی ایم بخاری سے)چک مقام، بی ایچ یو بنہ مولا میں پاک فوج کے زیر اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں چک مقام کے قابل فخر سپوت، ماہر امراض جلد میجر ڈاکٹر سید مزمل بخاری اور پاک فوج کے دیگر ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا

وادی لیپہ:پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم،300 مریضوں کا چیک اپ Read More »

سیکرٹری ماحولیات سے ایکٹیوسٹ ٹیچرعثمان کی ملاقات، ماحولیاتی امور پرمعاونت کی یقین دھانی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری ماحولیات، وائلڈ لائف و فشریز عامر محمود مرزا سے معروف ماحولیاتی ایکٹیوسٹ ” ٹیچر عثمان” نے ان کے آفس چیمبر میں ملاقات کی۔ ٹیچر عثمان نے سیکرٹری ماحولیات کو گزشتہ عرصہ و حالیہ دنوں میں قدرتی ماحول کے بچاؤ کے سلسلہ میں لیے جانے والے اقدامات مثلاً زیر زمین پانی کی

سیکرٹری ماحولیات سے ایکٹیوسٹ ٹیچرعثمان کی ملاقات، ماحولیاتی امور پرمعاونت کی یقین دھانی Read More »

ایک کپ پودینہ چائے سے دماغ کی کارکردگی بڑھائیں! نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):ایک حالیہ برطانوی تحقیق نے دماغی صحت سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں، جن کے مطابق روزمرہ کی عام پودینہ چائے (Peppermint Tea) دماغ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں غیر معمولی کردار ادا کر سکتی ہے۔ یہ تحقیق ’’نیوٹریشنل نیوروسائنس‘‘ (Nutritional Neuroscience) نامی جرنل میں شائع ہوئی، جس میں سائنسدانوں نے

ایک کپ پودینہ چائے سے دماغ کی کارکردگی بڑھائیں! نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا Read More »

شاردا میں جدید الٹراساؤنڈ سسٹم کا افتتاح، مقامی عوام کو دہلیز پر سہولت میسر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) اہلِ شاردا کے لیے طبی سہولیات میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں سول اسپتال کے نزدیک واقع ایک نجی کلینک میں جدید الٹراساؤنڈ سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ الٹراساؤنڈ سہولت کی اشد ضرورت کے پیش نظر کمانڈنگ آفیسر اور مولانا ریاض الحق نے اپنے دستِ مبارک سے

شاردا میں جدید الٹراساؤنڈ سسٹم کا افتتاح، مقامی عوام کو دہلیز پر سہولت میسر Read More »

Scroll to Top