مظفرآباد کے سیاسی و سماجی حلقے اور عام شہری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے
دارالحکومت مظفرآباد کے سیاسی، سماجی حلقے اور عام شخصیات کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف یک زبان ہو کر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مقامی شہریوں، دیہاڑی دار طبقے اور تاجر برادری نے کمیٹی کی سرگرمیوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں فوری طور پر کاروباری […]









