مظفرآباد میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل کی قیمتوں میں کمی!
مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے29 اپریل کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جزوی طور پر کمی کی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زندہ برائلر […]
مظفرآباد میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل کی قیمتوں میں کمی! Read More »









