کاروبار

Economic survey

اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا، معاشی نمو کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا جبکہ حکومت اقتصادی ترقی کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ وفاقی حکومت کل مالی سال 2024-25 کی اقتصادی کارکردگی پر مبنی ایک اقتصادی سروے پیش کرے گی جس کے مطابق موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کی عبوری شرح نمو […]

اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا، معاشی نمو کا ہدف حاصل نہ ہوسکا Read More »

CHINA

نایاب دھاتوں کی برآمد پر پابندی،چین نے بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے ایک اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے  جو ہندوستانی معیشت کیلئے خطرے کی علامت ہو سکتا ہے   چین نے بھارت کو نایاب زمینی دھاتوں کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے ہندوستانی آٹو انڈسٹری ایک بڑے بحران کا شکار گئی ہے۔ آٹو انڈسٹری میں چین

نایاب دھاتوں کی برآمد پر پابندی،چین نے بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

وفاقی حکومت کا چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ہے، جس سے عوام اور مقامی آٹو انڈسٹری کو ریلیف ملا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے تجویز دی تھی کہ تمام مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پر 18 فیصد

وفاقی حکومت کا چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس نہ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

لائسنس کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر 25 ہزار اور کار پر 50 ہزار روپے جرمانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر 25 ہزار اور کار پر 50 ہزار روپے جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ پر بھاری جرمانوں کے علاوہ رانگ وے موٹرسائیکل چلانے والے کو25 ہزار روپے چالان ہوگا۔ 4 سیٹر رکشوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلئے ترامیم کی

لائسنس کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر 25 ہزار اور کار پر 50 ہزار روپے جرمانے کا فیصلہ Read More »

تقسیم کار کمپنیوں کا اربوں روپے کا کلیم،مالی سال 2025-26 میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کے بجلی صارفین کو مالی سال 2025-26میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ تمام سرکاری بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا سے اربوں روپے کی اضافی رقوم صارفین سے وصول کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ یہ درخواستیں نیپرا کو ملٹی ایئر

تقسیم کار کمپنیوں کا اربوں روپے کا کلیم،مالی سال 2025-26 میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان Read More »

کوٹلی ، پانی کی طلب میں اضافہ، واٹر ٹینکرز کی قیمت مقرر

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل )حالیہ دنوں میں آبی وسائل کی کمی کے باعث سب ڈویژن کوٹلی اور ملحقہ علاقوں میں واٹر سپلائی کی ضروریات کے پیش نظر نجی واٹر ٹینکرز کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شہری سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور پانی کی فراہمی کے عمل کو منظم بنانے کی غرض سے، سب ڈویژنل

کوٹلی ، پانی کی طلب میں اضافہ، واٹر ٹینکرز کی قیمت مقرر Read More »

مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،وصول کیا گیازائد کرایہ مسافروں کو لوٹا دیا

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) عیدالاالضحیٰ پر زائد کرایہ وصولی پر ضلعی انتظامیہ مظفرآباد ان ایکشن، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی، ہزاروں روپے کرایہ مسافروں کو واپس دلوایا گیا ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل یاسر بخاری نے کارروائی کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ میں زائد کرایہ لینے والے ڈرائیوروں

مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،وصول کیا گیازائد کرایہ مسافروں کو لوٹا دیا Read More »

75ہزار میں بھی گزارہ مشکل، بجٹ میں مزدور کا خیال رکھا جائے، انسانی حقوق کمیشن

اسلام آباد: انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کا کہنا ہےکہ پاکستان میں لاکھوں مزدوروں کو کم اجرت کے باعث اپنے خاندان کو کھانا کھلانے یا بجلی کا بل ادا کرنے جیسے مشکل فیصلوں کے درمیان چُناؤ کرنا پڑتا ہے، حکومت کو بجٹ میں مزدوروں کے حقوق کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔

75ہزار میں بھی گزارہ مشکل، بجٹ میں مزدور کا خیال رکھا جائے، انسانی حقوق کمیشن Read More »

غربت جانچنے کا پیمانہ اپ ڈیٹ،عالمی بینک نے نئی حدود متعین کردیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت جانچنے کا پیمانہ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نئی حدود متعین کردیں۔ ورلڈ بینک نے دنیا بھر کے لوئر اور مڈل انکم ممالک کے لیے غربت کی یومیہ آمدنی کی حد 3.65 ڈالر سے بڑھا کر 4.20 ڈالر مقرر کردی۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ نئے

غربت جانچنے کا پیمانہ اپ ڈیٹ،عالمی بینک نے نئی حدود متعین کردیں Read More »

وفاقی بجٹ کی تیاریاں، وزارت خزانہ کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی حکومت کا بجٹ مالی سال 2025-26 بروز بدھ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وزارت خزانہ نے بجٹ پر کام کرنیوالے ملازمین کی عید تعطیلات منسوخ کردیں صرف عید کیلئے 1 دن کی چھٹی کے احکامات دیئے ہیں۔ وفاقی بجٹ 2025-26 کیلئے وزارت خزانہ بجٹ ونگ کے ملازمین

وفاقی بجٹ کی تیاریاں، وزارت خزانہ کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ Read More »