کاروبار

سولرنیٹ میٹرنگ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، فی یونٹ ادائیگی کم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے ملک میں سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ تبدیلی کے لیے سمری تیار کر لی گئی ہے، جسے بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کیا جائے […]

سولرنیٹ میٹرنگ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، فی یونٹ ادائیگی کم کرنے کی تجویز Read More »

گھوڑے، خچر سب پیچھے،گدھوں کی آبادی کا نیا ریکارڈبن گیا، دلچسپ اعدادوشمار جاری

اسلام آباد:وفاقی ادارہ شماریات نے جانور شماری کے اعداد وشمار جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ہے اور اسی طرح دیگر جانوروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ 9

گھوڑے، خچر سب پیچھے،گدھوں کی آبادی کا نیا ریکارڈبن گیا، دلچسپ اعدادوشمار جاری Read More »

موٹرویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے موٹرویز پر سفر کرنے والی نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق 15 جون 2025 سے ہوگا۔ این ایچ اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد سے

موٹرویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ Read More »

عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایے بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں حالیہ اضافے پر شہریوں کے شدید ردعمل کے بعد حکومت نے فوری طور پر فیصلہ واپس لیتے ہوئے پرانا کرایہ بحال کر دیا ہے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر کرایوں میں کیا گیا

عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایے بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا Read More »

اسلام آباد میں الیکٹرک بس کا کرایہ دگنا، مسافروں پر بوجھ بڑھ گیا

اسلام آباد: ایک جانب وفاقی دارالحکومت کے منتظمین اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کر رہے ہیں، وہیں دوسری جانب غریب عوام پر بھاری بوجھ ڈالتے ہوئے میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اتواریکم جون سے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کرایہ 50 روپے سے

اسلام آباد میں الیکٹرک بس کا کرایہ دگنا، مسافروں پر بوجھ بڑھ گیا Read More »

سرکاری ملازمین کومہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ کیش ٹرانزیکشن کی حوصلہ شکنی کیلئے فنانس بل 2025میں اہم تجاویز زیر

سرکاری ملازمین کومہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ Read More »

آئندہ مالی سال2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش ہوگا، وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر بتایا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ سے ایک دن قبل (9 جون) پاکستان

آئندہ مالی سال2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش ہوگا، وفاقی حکومت کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر

مظفرآباد میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 48 ہزار روپےکا ہوگیا!

مظفرآباد : آج 2 جون 2025 کو مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ نرخنامے کے مطابق سونے کی قیمت میں کسی حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے، شادی بیاہ یا دیگر تقریبات کے لیے زیورات خریدنے کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کے لیے یہ ایک خوش آئند بات ہے۔ تازہ ترین

مظفرآباد میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 48 ہزار روپےکا ہوگیا! Read More »

مظفرآباد میں مرغی، انڈے اور اشیائے خوردونوش کی سرکاری قیمتیں جاری!

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی جانب سے ضلع بھر میں مرغی، گوشت اور انڈوں کی نئی سرکاری قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ دکانداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں، بصورت دیگر پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت سخت کارروائی عمل

مظفرآباد میں مرغی، انڈے اور اشیائے خوردونوش کی سرکاری قیمتیں جاری! Read More »

تنخواہ دار طبقے کو جزوی ریلیف، فائلرز و نان فائلرز کیلئے ٹیکس کا نیا بوجھ؟

آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں حکومت جہاں تنخواہ دار طبقے اور دیگر شعبوں کو ریلیف دینے پر غور کر رہی ہے وہیں فائلرز اور نان فائلرز کیلئے منافع پر حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز نے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ

تنخواہ دار طبقے کو جزوی ریلیف، فائلرز و نان فائلرز کیلئے ٹیکس کا نیا بوجھ؟ Read More »