کاروبار

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 3 لاکھ 2 ہزار روپے تک آگیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 1 مارچ 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 2 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 915 روپے ہو […]

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 3 لاکھ 2 ہزار روپے تک آگیا Read More »

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان

مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے یکم مارچ 2025 کے لیے سبزیوں اور پھلوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیا جس میں کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شہری مہنگائی کے اس تسلسل سے پریشان ہیں اور دکاندار بھی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا شکوہ کر رہے ہیں۔ نئے نرخ نامے کے مطابق

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان Read More »

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے

مظفرآباد میں برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہےجبکہ اس کے گوشت کی فروخت پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ یکم مارچ کو جاری کردہ تازہ ترین نرخ نامے کے مطابق برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 495 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ دیکھا

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے Read More »

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کمی ،اطلاق آج ہوگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کمی ،اطلاق آج ہوگا Read More »

پاکستان

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آبادمیں آج 24ا قیراط دس گرام سونا ،264,410 روپے، 24قیرا ط ایک تولہ 308,400 روپے جبکہ22قیراط دس گرام 242,374 روپے میں فروخت ہورہاہے ۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟ Read More »

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بدستور مہنگے

آج27 فروری کو آزاد کشمیر میں مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دیگر اقسام کی مرغی اور انڈوں کے نرخ مستحکم رہے۔ تازہ نرخوں کے مطابق، زندہ برائیلر مرغی 480 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، جو گزشتہ روز

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بدستور مہنگے Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی فی تولہ قیمت میں800 روپے کمی کا سامنا

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ64 ہزار660 روپے ہوگئی ہے۔دوسری

سونے کی فی تولہ قیمت میں800 روپے کمی کا سامنا Read More »

رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مہنگائی کے حوالے سےڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی زیرصدارت آفس چیمبرمیں ضلعی پرائس کنٹرل کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس مجسٹریٹس‘ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کے علاوہ تاجر تنظیم ہاء کے نمائندگان اور مختلف مکاتب افکار کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنرمظفرآباد نےاجلاس سے

رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان Read More »

چینی کی قیمت میں مزید 7 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام اآباد( نیو زڈیسک)رمضان المبارک سے قبل ہی حکومت نے عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا،مارکیٹ میں دو دن میں چینی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوگیا۔فی کلو چینی 140 روپے سے بڑھ کر 147 پر پہنچ گئی۔

چینی کی قیمت میں مزید 7 روپے کا بڑا اضافہ Read More »

gold rate

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفر آباد: صرافہ مارکیٹ میں آج 24 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار 840 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »