کاروبار

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نے ممنوعہ اسنیکس، تیل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے ممنوعہ اسنیکس، مشروبات، تیل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری کردی۔ یہ پیشرفت فوڈ اتھارٹی کی لیب کی جانب سے مارکیٹ میں پیک کی گئی کئی اشیاء کی جانچ کے بعد ہوئی ہے اور انہیں […]

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نے ممنوعہ اسنیکس، تیل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ، قیمتیں نئی بلندیوں پر

مظفرآباد/ 12 اپریل 2025 : آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تک جا پہنچا ہے۔ مرکزی صرافہ

سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ، قیمتیں نئی بلندیوں پر Read More »

مظفرآباد: مرغی، انڈے، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ میں اُتار چڑھاؤ، عوام کے لیے نئی فہرست جاری

مظفرآباد: 12 اپریل 2025،مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے تازہ نرخ نامہ جاری کرتے ہوئے مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی ریٹ لسٹ کے مطابق زندہ برائیلر مرغی 485 روپے فی کلو جبکہ بریڈر مرغی کا گوشت 560 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دیسی مرغی کی

مظفرآباد: مرغی، انڈے، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ میں اُتار چڑھاؤ، عوام کے لیے نئی فہرست جاری Read More »

ٹویوٹا یارِس کے نئے ویریئنٹ کیلئے محدود مدت کی خصوصی پیشکش کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ٹویوٹا انڈس موٹرز (آئی ایم سی) نے پاکستان میں اپنی وراثت کے 35 قابل ذکر سال کے موقع پر ٹویوٹا یارس 1.3 GLI CVT کے اپنے نئے ورژن کے لیے ایک خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ سیڈان کا نیا متعارف کرایا گیا ویرینٹ اضافی قیمت کے بغیر

ٹویوٹا یارِس کے نئے ویریئنٹ کیلئے محدود مدت کی خصوصی پیشکش کا اعلان Read More »

چین اور امریکہ آمنے سامنے، امریکی مصنوعات پر مزید 125 فیصد ٹیکس عائد

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بے لگام تجارتی جنگ کے جواب میں چین نے ایک بار پھر امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا سے درآمد ہونے والی اشیا پر ٹیکس کی شرح کو 125 فیصد تک پہنچا دیا چین کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے تصدیق کی

چین اور امریکہ آمنے سامنے، امریکی مصنوعات پر مزید 125 فیصد ٹیکس عائد Read More »

اذاد کشمیر: ہدف 75 ارب روپے، 52 ارب روپے ٹیکس جمع، باقی 23 ارب روپے حکومت کیلئے امتحان

مظفرآباد(ذوالفقار علی، شاہ زیب افضل ، شجاعت میر ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) آزاد کشمیر میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے 31 مارچ 2025 تک 52 ارب روپے ٹیکس وصول کیا ہے جو رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ 75 ارب روپے کے ہدف سے 23 ارب روپے

اذاد کشمیر: ہدف 75 ارب روپے، 52 ارب روپے ٹیکس جمع، باقی 23 ارب روپے حکومت کیلئے امتحان Read More »

سونا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی معیشت پر چھائی غیر یقینی کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

فی تولہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ!

مظفرآباد: آج 10 اپریل 2025 کو سونے کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے خریداروں میں تشویش کی لہر دوڑادی ہے۔ مظفرآباد کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 30 ہزار روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! Read More »

سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 22 ہزار روپے پر ہوگیا!

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے آج سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مظفر آبادصرافہ جیولرز کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 8 اپریل 2025 کو مرکزی صرافہ مارکیٹ مظفرآباد میں 24 قیراط فی تولہ سونا

سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 22 ہزار روپے پر ہوگیا! Read More »

مہنگائی کے خلاف قدم، برائیلر مرغی کا بائیکاٹ کریں: انجمن حقوق صارفین آزاد جموں و کشمیر

مظفرآباد :انجمن حقوق صارفین آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہد اعوان نے برائیلر مرغی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ برائیلر چکن کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ شاہد اعوان کا کہنا ہے کہ جب تک برائیلر چکن کی قیمت 300 روپے فی کلو تک واپس نہیں

مہنگائی کے خلاف قدم، برائیلر مرغی کا بائیکاٹ کریں: انجمن حقوق صارفین آزاد جموں و کشمیر Read More »