کاروبار

استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بہترین مواقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت اورعالمی مالیتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد پابندیاں ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا، جو خواہشمند افرادکیلئے بہترین موقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کےبجٹ میں پرانی گاڑیوں کی درآمد سےمتعلق پالیسی میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں ،حکومت اور آئی ایم […]

استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بہترین مواقع Read More »

کریک ڈاون جاری، پانچ ادویات جعلی قرار ،ڈریپ کی عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جعلی ادویات کے خلاف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈریپ نے پانچ جعلی ادویات کی نشاندہی کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ ڈریپ نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سیفم کیپسول 400 ملی گرام

کریک ڈاون جاری، پانچ ادویات جعلی قرار ،ڈریپ کی عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری Read More »

مظفرآباد: ٹرک میں چھپائی گئی لاکھوں مالیتی مضر صحت ادویات ضبط، محکمہ صحت نے واگزار کروالیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی سے مظفرآباد کی عوام کیلئے بھیجی جانے والی ادویات کوہالہ پولیس نے ضبط کر لی۔ڈرگ انسپکٹر مظفرآباد ادویات کو واگزار کروانے کیلئے پولیس پر دباؤ ڈالنے لگے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی قسم کی ایسی ادویات جسکا ڈائریکٹ تعلق انسانی جانوں کے بچاو کیلئے ہو تو اس کی ترسیل کا ایک خاص طریقہ

مظفرآباد: ٹرک میں چھپائی گئی لاکھوں مالیتی مضر صحت ادویات ضبط، محکمہ صحت نے واگزار کروالیں Read More »

پاکستان میں سولر سسٹمزکی قیمتیں: مئی 2025 کی اپ ڈیٹ جاری

اگر آپ اپنے گھر یا کاروبار کے لیے چھوٹا یا درمیانے سائز کا سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو اس وقت خریدنا اچھا فیصلہ ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے ریٹ کم کیے ہیں، جس کے بعد سولر سسٹمز کی قیمتوں میں تھوڑی کمی آئی ہے۔ اب انٹری لیول سولر

پاکستان میں سولر سسٹمزکی قیمتیں: مئی 2025 کی اپ ڈیٹ جاری Read More »

اسٹیٹ بینک کا عید الاضحیٰ سے پہلے ‘گو کیش لیس’ مہم کا آغاز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے عید الاضحیٰ سے قبل جانوروں کے بازاروں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے “گو کیش لیس” مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ گو کیش لیس مہم 19 مئی سے عید کے  ایک روز قبل تک جاری رہے گی، جس کا مقصد قربانی کے جانوروں اور متعلقہ خدمات

اسٹیٹ بینک کا عید الاضحیٰ سے پہلے ‘گو کیش لیس’ مہم کا آغاز Read More »

یاماہا کی زبردست آفر! اب زیرو مارک اپ پرموٹر سائیکل خریدیں

یاماہا پاکستان نے موٹر سائیکلوں کے شوقین افراد کے لیے ایک شاندار سہولت متعارف کرواتے ہوئے معروف بینکوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے، جس کے تحت صارفین اب بغیر کسی مارک اپ کے 6 سے 12 ماہ کی آسان اقساط پر نئی یاماہا موٹر سائیکل خرید سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاماہاکی یہ زیرو

یاماہا کی زبردست آفر! اب زیرو مارک اپ پرموٹر سائیکل خریدیں Read More »

غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ ریاستی سطح پر ہو، کاروباریوں کو متبادل دیا جائے،شوکت نواز میرکا دوٹوک موقف

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنما شوکت نواز میر نے غیر ملکی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی پراڈکٹ کا بائیکاٹ ہر شہری کا ذاتی فیصلہ ہو سکتا ہے، لیکن اس معاملے پر حکومتی سطح پر منظم اور مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ ریاستی

غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ ریاستی سطح پر ہو، کاروباریوں کو متبادل دیا جائے،شوکت نواز میرکا دوٹوک موقف Read More »

کرنسی نوٹوں پر ہر قسم کی تحریر لکھنے پر پابندی لگادی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں پر پین سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی لگادی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے مالی سال 26-2025کے آغاز پر یکم جولائی سے جس نوٹ پر پین کی لکھائی موجود ہوگی، وہ نوٹ قابل قبول

کرنسی نوٹوں پر ہر قسم کی تحریر لکھنے پر پابندی لگادی Read More »

پیٹرول

پٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل2 روپے اور مٹی کا تیل5 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی2 روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد نئی قیمت254 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔ اس کے علاوہ مٹی

پٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل2 روپے اور مٹی کا تیل5 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا Read More »

مظفرآباد اور پاکستان کے دوسرےشہروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، تازہ ریٹس جاری

مظفرآباد (بدھ، 14 مئی 2025) مظفرآباد میں سونے کی قیمتوں میں آج معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ مظفرآباد صرافہ بازار کی تازہ ترین تفصیلات کے مطابق 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 43 ہزارروپے جبکہ 10 گرام قیمت 2 لاکھ94ہزار65 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح 22 قیراط سونا فی تولہ

مظفرآباد اور پاکستان کے دوسرےشہروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، تازہ ریٹس جاری Read More »