کاروبار

آئندہ بجٹ میں مہنگائی کا نیا بوجھ، پیٹرولیم لیوی میں اضافہ متوقع

آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام کے لیے ایک اور امتحان بننے جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں متوقع اضافہ مہنگائی کا ایک نیا طوفان کھڑا کر سکتاہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مالی سال 2025-26 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1 ہزار 311 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر […]

آئندہ بجٹ میں مہنگائی کا نیا بوجھ، پیٹرولیم لیوی میں اضافہ متوقع Read More »

دنیا کا سب سے بڑا گیس اسٹیشن، جس کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

ٹیکساس(کشمیر ڈیجیٹل)کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ گیس اسٹیشن بھی ایک شاندار اور دلکش تجربہ فراہم کر سکتا ہے؟ جب ہم ’گیس اسٹیشن‘ کا لفظ سنتے ہیں تو ذہن میں عموماً فیول بھرنے کی ایک سادہ سی جگہ آتی ہے۔ لیکن امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں واقع گیس اسٹیشن نے اس تصور کو بالکل

دنیا کا سب سے بڑا گیس اسٹیشن، جس کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا Read More »

پاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی مختلف مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 3لاکھ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز Read More »

اورنج، بلیوز گرین اور الیکٹرک بسوں کے کرائے میں اضافہ نہیں ہوا،ترجمان سی ڈی اے کی تردید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سی ڈی اے حکام نے اسلام آباد میں بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ کی تردید کر دی، سی ڈی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ میٹرو بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ سے متعلق میڈیا کی خبریں درست نہیں ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اورنج، بلیوز گرین اور الیکٹرک بسوں کے

اورنج، بلیوز گرین اور الیکٹرک بسوں کے کرائے میں اضافہ نہیں ہوا،ترجمان سی ڈی اے کی تردید Read More »

مظفرآباد میں چکن، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں مقرر

مظفرآباد: (24 مئی 2025)ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی تازہ سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو چکا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مرغی اور انڈوں کی قیمتیں: ضلعی انتظامیہ کی جانب

مظفرآباد میں چکن، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں مقرر Read More »

مئی 2025: HP لیپ ٹاپس بغیر منافع کی آسان اقساط پر دستیاب

پاکستان میں HP لیپ ٹاپس اب زیرو مارک اپ پر آسان اقساط میں دستیاب ہیں۔ اس اسکیم کے تحت صارفین کو مہنگے لیپ ٹاپ ایک ساتھ خریدنے کی بجائے ماہانہ اقساط میں خریدنے کی سہولت دی گئی ہے۔ Core i5 اور HP ProBook جیسے جدید ماڈلز اس اسکیم میں شامل ہیں۔ ان لیپ ٹاپس میں

مئی 2025: HP لیپ ٹاپس بغیر منافع کی آسان اقساط پر دستیاب Read More »

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین اہداف پر اتفاق نہ ہوسکا،بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان اگلے مالی سال 26-2025 کے بجٹ تخمینی جات اور اہداف پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں تاہم بجٹ اہداف پر اتفاق نہیں ہوسکا، جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اور اب وفاقی بجٹ دو

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین اہداف پر اتفاق نہ ہوسکا،بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ Read More »

پاکستانی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے اضافہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونا 3لاکھ 51 ہزار روپے کی سطح پر آگیا

پاکستانی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے اضافہ Read More »

ماہانہ 50 ہزار سے 3 لاکھ تک تنخواہ والوں کیلئےٹیکس ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ماہانہ 50 ہزار سے 3 لاکھ تک تنخواہ والوں و آئندہ بجٹ میں ریلیف کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کا آخری دور ہے، جس میں آئندہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے کیلئے انکم ٹیکس کےریلیف کے امکانات ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے

ماہانہ 50 ہزار سے 3 لاکھ تک تنخواہ والوں کیلئےٹیکس ریلیف ملنے کا امکان Read More »

بجٹ 2025-26: یوٹیوبرز، فری لانسرز، ٹک ٹاکرز پر 3.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) 2025-26 کا بجٹ قریب ہے اور پاکستانی حکومت محصولات کو بڑھانے کے لیے بے چین کوششیں کر رہی ہے، جس میں یوٹیوبرز، فری لانسرز اور مواد تخلیق کرنے والوں پر نئے ٹیکسوں کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت ڈیجیٹل مواد کے تخلیق کاروں، فری لانسرز اور سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے

بجٹ 2025-26: یوٹیوبرز، فری لانسرز، ٹک ٹاکرز پر 3.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہونے کا امکان Read More »