کاروبار

آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں کو ریلیف دینے کی تیاری!

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں کو ریلیف دینے کے لیے حکومت کی جانب سے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ حکمت عملی کے حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات میں اس بات پر زور […]

آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں کو ریلیف دینے کی تیاری! Read More »

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ آج بدھ کے روز کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس میں زبردست تیزی

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read More »

آئی فون کی کسٹم ویلیو میں بڑ ی کمی،صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی: آئی فون خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے ایپل آئی فون 14 کے مختلف ماڈلز کی کسٹم ویلیو میں واضح کمی کر دی ہے۔ یہ اقدام ملک میں موبائل فون کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ کسٹم ویلیو کو ہم آہنگ کرنے کی کوششوں کے ایک

آئی فون کی کسٹم ویلیو میں بڑ ی کمی،صارفین کے لیے خوشخبری Read More »

سونے کی قیمتیں آج پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس سے نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ عام خریداروں کی توجہ بھی اس جانب مرکوز ہو گئی ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا

سونے کی قیمتیں آج پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

ایف بی آر نے موبائل فون برانڈز کے لیے نئی کسٹم ویلیوز کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 62 قسم کے استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد کے لیے نئی کسٹمز قیمتیں فکس کر دی ہیں۔ اس کا مقصد درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکس کو موجودہ عالمی مارکیٹ کے مطابق بنانا ہے۔ کراچی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے اس سلسلے میں 2026 کی ویلیوایشن

ایف بی آر نے موبائل فون برانڈز کے لیے نئی کسٹم ویلیوز کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کا حل کیا فائیو جی سروس ہے؟

پاکستان میں اکثر شہری روزانہ کی زندگی میں انٹرنیٹ سست یا بند ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اکثرسننے میں آیا ہو گا’’معاف کیجیے، میرا انٹرنیٹ نہیں چل رہا تھا، اس لیے آپ کا پیغام دیر سے پڑھا،یاآج کارڈ کی ادائیگی ممکن نہیں، انٹرنیٹ بند ہے، اس لیے

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کا حل کیا فائیو جی سروس ہے؟ Read More »

ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ؟اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاک وہیلز ویب سائٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے روح رواں سنیل منج نے ٹویوٹا کی گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے تک کمی کی وجوہات بتا دیں۔ پاک وہیلز ویب سائٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے روح رواں سنیل منج نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی

ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ؟اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

گل پلازہ سانحہ: آگ لگنے کی وجوہات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے سے متعلق حکام کی اہم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی اصل وجوہات اور عمارت کی ساخت سے متعلق سنجیدہ حقائق بیان کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں ہنگامی اخراج کے

گل پلازہ سانحہ: آگ لگنے کی وجوہات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

وادی لیپا میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

وادی لیپا (19 جنوری 2026): وادی لیپا میں مرغی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے مقامی عوام کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق مظفرآباد کے مقابلے میں لیپا میں مرغی فی کلو 70 سے 150 روپے مہنگی فروخت کی جا رہی ہے، حالانکہ دونوں علاقوں کے درمیان فاصلہ بہت

وادی لیپا میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار Read More »

تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینےکیلئے حکومت نےاہم فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کو ریلیف فراہم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے ہدفی اقدامات تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ براہِ راست ریلیف عوام تک پہنچایا جا سکے اور معاشی دباؤ میں کمی لائی جا

تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینےکیلئے حکومت نےاہم فیصلہ کر لیا Read More »