چین میں تیار ہونے والا ’روہانسی صورت والا گھوڑا‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا
مشرقی چین کی ایک فیکٹری میں ہونے والی معمولی سی سلائی کی غلطی نے ایک سادہ کھلونے کو غیر معمولی شہرت دلوا دی۔ یہ کھلونا گھوڑا، جس کے چہرے کی بناوٹ عام گھوڑوں سے مختلف تھی، ابتدا میں ایک پیداواری نقص سمجھا گیا۔ تاہم وقت کے ساتھ یہی خامی اس کی پہچان بن گئی اور […]
چین میں تیار ہونے والا ’روہانسی صورت والا گھوڑا‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا Read More »









