کاروبار

ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، نیا پلان متعارف

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث نئی سواری خریدنا عام شہریوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ تاہم، فیصل بینک نے ہونڈا سی جی 125 کے خریداروں کے لیے ایک نیا اور آسان مالی منصوبہ متعارف کروایا ہے، جس سے موٹر سائیکل کی خریداری […]

ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، نیا پلان متعارف Read More »

پاکستان ریلوے کا 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا فیصلہ، اشتہار جاری

پاکستان ریلوے نے نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 11 ٹرینوں کی بولی کی بجائے اوپن نیلامی کی جائے گی۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کے عمل میں شفافیت لانے کے لئے ٹرینوں کو بڈز کی بجائے اوپن نیلام کرنے کا فیصلہ کیا

پاکستان ریلوے کا 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا فیصلہ، اشتہار جاری Read More »

فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کیلئے ایک کروڑ تک کے بلاسود قرض کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے اسٹارٹ اپس اور فری لانسرز کے لیے 250 مشترکہ ورکنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا، جن میں سے 40 مراکز جون2026تک مکمل کیے جا چکے ہیں۔ وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے رواں مالی سال میں 47 مشترکہ ورکنگ مراکز قائم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے،

فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کیلئے ایک کروڑ تک کے بلاسود قرض کا اعلان Read More »

ایگزیکٹو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پالیسی امین خان لودھی نئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں اہم تعیناتی ، مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امین خان لودھی کواسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق امین خان لودھی اپنی نئی ذمہ داریاں پانچ سالہ مدت

ایگزیکٹو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پالیسی امین خان لودھی نئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ درج ۔ ایف آئی آرکے مطابق مقدمہ بطور چیئرمین ایف بی آر خلاف ضابطہ 16 ارب روپے سے زائد انکم ٹیکس ریفنڈ کے الزام میں درج کیا گیا ۔۔ ریفنڈ حاصل کرنے والوں میں 3 بینکس، دو

سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف مقدمہ درج Read More »

روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) روسی تیل کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے بعد یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول 1 روپے 48 پیسے اور مٹی کے تیل میں 2 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اگر موجودہ رجحان برقرار رہا تو یکم

روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، فی تولہ قیمت کیا رہی؟

کراچی: سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج فی تولہ سونا معمولی طور پر سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی کے ساتھ 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، فی تولہ قیمت کیا رہی؟ Read More »

سونے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

سونے کی قیمت نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھر لی۔ ایک دن کی تاریخی کمی کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 19 ہزار 862 روپے کا

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اطلاق یکم نومبر سے متوقع

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ روز کے لیے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کا اطلاق یکم نومبر سے متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا (تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اطلاق یکم نومبر سے متوقع Read More »

ٹویوٹا کراس کی نئی پیشکش، روشن اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے خصوصی رعایت

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ٹویوٹا کراس رعایت کے ساتھ اب خریداروں کیلئے شاندار آفر متعارف کرائی گئی ہے۔ کمپنی کا مقصد خریداروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اور بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے خریداری کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ نجی بینک نے ٹویوٹا کمپنی کے ساتھ شراکت

ٹویوٹا کراس کی نئی پیشکش، روشن اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے خصوصی رعایت Read More »