وزیر اعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیاء خوردو نوش برآمد کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ملک کی غذائی ضروریات، اشیائے خورونوش کے موجودہ ذخائر اور ممکنہ برآمدات پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ اجلاس میں متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ پاکستان میں غذائی اجناس کے […]
وزیر اعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیاء خوردو نوش برآمد کرنے کی ہدایت Read More »









