کاروبار

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: حکومت نے نئے پینشن فنڈز کی منظوری دے دی

حکومت نے پینشن ملازمین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سناتے ہوئے نئے پینشن فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے خاص طور پر بلوچستان اور پنجاب کے صوبوں کے لیے مزید پینشن فنڈز جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت بہتر مالی […]

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: حکومت نے نئے پینشن فنڈز کی منظوری دے دی Read More »

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

حکومتِ آزاد کشمیر نے ریاست بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بڑے فیصلے کرتے ہوئے بازاروں اور کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار محدود کر دیے ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم Read More »

گاڑیوں کو اب پیٹرول کوٹے کے مطابق ملے گا؟بڑی پالیسی تیار کر لی گئی

توانائی بحران کے پیش نظر وفاقی حکومت نے شہریوں کی ذاتی گاڑیوں کے لیے پیٹرول کے استعمال کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہےجس کے تحت ماہانہ بنیاد پر مخصوص کوٹہ مقرر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد عالمی سطح پر پیدا ہونے والی صورتحال

گاڑیوں کو اب پیٹرول کوٹے کے مطابق ملے گا؟بڑی پالیسی تیار کر لی گئی Read More »

تیل کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستانی عازمین کے لیے حج کرایوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

ریاض: عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستانی عازمینِ حج کے لیے فضائی کرایوں سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستانی حج زائرین کے لیے فضائی کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات

تیل کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستانی عازمین کے لیے حج کرایوں سے متعلق بڑی خبر آگئی Read More »

قیمتوں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 1100 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی سے جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 1100 روپے کے اس اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ، نئی قیمتیں سامنے آگئیں Read More »

نادرا کی نئی موبائل ایپ سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق اب گھر بیٹھے ممکن

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا اور اپ گریڈ ورژن متعارف کروا دیا گیا ہے جس سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ بیان اور معلوماتی ویڈیو

نادرا کی نئی موبائل ایپ سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق اب گھر بیٹھے ممکن Read More »

پیٹرول پر 100روپے سبسڈی کیسے لی جائے؟ طریقہ کار سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے موٹرسائیکل رکھنے والے شہریوں کے لیے پیٹرول سبسڈی کے حصول کا باقاعدہ طریقہ کار جاری کردیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اہل افراد کو ہر ماہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر کے رعایتی نرخ پر فراہم کیا جائے گا، تاکہ مہنگائی کے بوجھ میں کچھ کمی لائی جا سکے۔ میڈیا

پیٹرول پر 100روپے سبسڈی کیسے لی جائے؟ طریقہ کار سامنے آگیا Read More »

موبائل فون

صارفین کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی، پالیسی تیار کر لی گئی

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی کے منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام متعلقہ فریقین اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ قسطوں پر موبائل فون دینے

صارفین کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی، پالیسی تیار کر لی گئی Read More »

الیکٹرک موٹرسائیکل

پاکستان میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی قیمتیں 5 ہزار روپے تک بڑھ گئیں

پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی قیمتیں تقریباً 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی ہیں اور اب یہ 1,25,000 روپے سے لے کر 3,50,000 روپے تک دستیاب ہیں ۔ یہ قیمتیں بائیک کی بیٹری کی رینج اور موٹر کی قسم

پاکستان میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی قیمتیں 5 ہزار روپے تک بڑھ گئیں Read More »

اوقات کار

بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ

توانائی کے وسائل پر دباؤ کم کرنے اور نظم و ضبط بہتر بنانے کیلئے حکومت نے گلگت بلتستان میں بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر آج بروز پیر 6 اپریل 2026 سے عملدرآمد ہوگا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بازار،

بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ Read More »