کاروبار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں اہم شاہراہیں بند: ٹریفک پولیس کا متبادل پلان جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امن مذاکرات کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ان انتظامات کے تحت شہر کی کئی اہم شاہراہوں کو مختلف اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں اہم شاہراہیں بند: ٹریفک پولیس کا متبادل پلان جاری Read More »

سونے کی قیمتوں میں پھراضافہ، فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ایک ہی دن میں فی تولہ سونا 15 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا ہے۔ اس غیر معمولی اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی

سونے کی قیمتوں میں پھراضافہ، فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی Read More »

پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر 58 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس کر رہ گئے

پاکستان بھر کے مختلف ہوائی اڈوں سے خلیجی ممالک جانے والی پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ پروازوں کے شیڈول میں اس اچانک تبدیلی سے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 58 پروازیں منسوخ کی

پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر 58 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس کر رہ گئے Read More »

مظفرآباد میں شہریوں کے لیے فری سوزوکی سروس کا آغاز، حکومت کا بڑا ریلیف پیکیج

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں عوامی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر حکومت پاکستان نے عام آدمی کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی سلسلے میں مظفرآباد شہر میں آج سے فری انٹراسٹی ٹرانسپورٹ سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

مظفرآباد میں شہریوں کے لیے فری سوزوکی سروس کا آغاز، حکومت کا بڑا ریلیف پیکیج Read More »

خام تیل

پاکستان کی سفارتی کوششوں کی کامیابی کا اثر ، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہےجسے ماہرین خطے میں کشیدگی کم ہونے کا براہ راست نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی

پاکستان کی سفارتی کوششوں کی کامیابی کا اثر ، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

شہبازشریف کے ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مثبت ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے اورزبرست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکا کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ رہامگر آخر میں تیزی دیکھی گئی،دوسری جانب ایشیائی مارکیٹس میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔یورپی مارکیٹوں پر فی الحال دبائو برقرار ہے۔ عالمی مارکیٹوں میں

شہبازشریف کے ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی Read More »

آسان اقساط پر الیکٹرک سکوٹرز کی پیشکش، اب بائیک خریدنا ہوا اور بھی آسان

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے جہاں عام آدمی کی جیب پر بوجھ بڑھا دیا ہے، وہیں شہری اب روایتی ایندھن کے متبادل اور کم خرچ آپشنز کی تلاش میں ہیں۔ اس صورتحال میں الیکٹرک سکوٹرز ایک بہترین حل کے طور پر ابھر رہے ہیں، تاہم ان کی زیادہ قیمت خریداروں کے

آسان اقساط پر الیکٹرک سکوٹرز کی پیشکش، اب بائیک خریدنا ہوا اور بھی آسان Read More »

سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا: فی تولہ سونا کتنا سستا ہوا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ بازار کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہو گیا ہے۔ اس بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 88 ہزار 462 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا: فی تولہ سونا کتنا سستا ہوا؟ Read More »

عوام کا استحصال یا انتظامیہ کی غفلت؟ مظفرآباد میں گیس سلنڈر 6 ہزار کا ہو گیا!

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مصنوعی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ شہر میں اس وقت خود ساختہ مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، جہاں گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت چھلانگ لگا کر 6 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ گیس کی قیمتوں میں اس ہوشربا اضافے نے شہریوں کو شدید ذہنی

عوام کا استحصال یا انتظامیہ کی غفلت؟ مظفرآباد میں گیس سلنڈر 6 ہزار کا ہو گیا! Read More »

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: حکومت نے نئے پینشن فنڈز کی منظوری دے دی

حکومت نے پینشن ملازمین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سناتے ہوئے نئے پینشن فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے خاص طور پر بلوچستان اور پنجاب کے صوبوں کے لیے مزید پینشن فنڈز جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت بہتر مالی

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: حکومت نے نئے پینشن فنڈز کی منظوری دے دی Read More »