پاکستانیوں کیلئے یوکے شیوننگ اسکالرشپس کی درخواستیں کھل گئیں
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر کے نوجوان پروفیشنلز کیلئے یوکے شیوننگ اسکالر شپس کی درخواستیں 5اگست سے کھل گئی ہیں۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے مطابق اسکالرشپ کم ازکم 2 سال کا تجربہ رکھنے والے مڈکریئر پروفیشنلز کیلئے ہے۔ اسکالرشپ میں ٹیوشن فیس، پروازیں، ویزا، رہائش اور روزمرہ اخراجات کا الاؤنس شامل […]
پاکستانیوں کیلئے یوکے شیوننگ اسکالرشپس کی درخواستیں کھل گئیں Read More »









