امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو وارننگ دیدی
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا فیصلہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہاتھ میں ہے ۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پیوٹن ان سے ملاقات کے خواہش مند ہیں اور وہ یہ ملاقات کریں گے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو وارننگ دیدی Read More »








