تازہ ترین

وادی سماہنی : نالے میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی سماہنی کے علاقے پونا دبل میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے نے پورے علاقے کو غم میں ڈبو دیا۔ دو کمسن بھائی نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق 7 سالہ عیسی اور 10 سالہ موسی کھیلتے کھیلتے نالے میں اترے، […]

وادی سماہنی : نالے میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے Read More »

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کی مظفرآباد و راولا کوٹ دفاتر سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر بورڈ کے مظفرآباد اور راولا کوٹ کے علاقائی رابطہ دفاتر سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں اور خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان نے وضاحت کی کہ تعلیمی بورڈ اس وقت اپنے

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کی مظفرآباد و راولا کوٹ دفاتر سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار Read More »

ایس سی او کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کا مشن، اجوہ کی زندگی بدل ڈالی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے معذور افراد کی فلاح کے لیے مظفرآباد میں جدید فری لانسنگ حب قائم کر کے ان کے لیے روزگار اور خود مختاری کے نئے دروازے کھول دیے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے کا ذریعہ ہے بلکہ خود اعتمادی اور امید کی بحالی کا

ایس سی او کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کا مشن، اجوہ کی زندگی بدل ڈالی Read More »

مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل آفسز سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد مظفرآباد اور راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کے قیام کا مطالبہ مزید زور پکڑ گیا ہے۔ عوامی و طلبہ حلقوں کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں کے طلبہ کو میرپور یا کوٹلی جانا انتہائی مشکل اور

مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا دورہ، اعلیٰ قیادت اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں

(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکا کی سینئر سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد امریکی برادری سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹیمپا میں امریکی سینٹرل کمانڈ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا دورہ، اعلیٰ قیادت اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں Read More »

پنجاب

آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آزاد کشمیر اور گردونواح میں ہفتہ اور اتوار کی شام و رات کے دوران بعض مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، خوشاب، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال

آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

ایئرپورٹ

اسلام آبادایئرپورٹ 8دن کیلئے بند رہے گا یا نہیں؟ ترجمان نے بتا دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ ایئرپورٹ کو 8 دن کے لیے بند کرنے کی خبریں درست نہیں ۔ ترجمان کے مطابق یومِ آزادی سے قبل طیاروں کی ریہرسل کے باعث صرف مخصوص دنوں اور اوقات میں پروازوں کی آمد و روانگی عارضی طور پر معطل ہوگی ۔ یہ بھی پڑھیں:سابق ترجمان

اسلام آبادایئرپورٹ 8دن کیلئے بند رہے گا یا نہیں؟ ترجمان نے بتا دیا Read More »

یشونت شندے

سابق ترجمان آر ایس ایس یشونت شندے کے بی جے پی سےمتعلق سنسنی خیز انکشافات

بھارتی انتہاپسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سابق ترجمان یشونت شندے نےکہا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ انتہا پسند جماعت کے سابق ترجمان نےکہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی بھارت میں دہشت گردی کر کے مسلمانوں پر الزام

سابق ترجمان آر ایس ایس یشونت شندے کے بی جے پی سےمتعلق سنسنی خیز انکشافات Read More »

انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ریاست اور محکمہ پولیس کا بڑا نقصان قرار

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری) شہید پولیس انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد خواجہ طارق سعید راجہ مسعود ممتاز راٹھور چوہدری عامر نظیر ازاد کشمیر کے سینیئر صحافی سابق ڈپٹی مئیر باغ سید افراز گردیزی کے علاوہ بڑی تعداد سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ تعزیتی

انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ریاست اور محکمہ پولیس کا بڑا نقصان قرار Read More »

کولگام ، جنگل میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کا استعمال، عسکریت پسندوں کی بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپیں، دو بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام کے جنگلاتی علاقے ’’اکھل‘‘ میں بھارتی فوج اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حالیہ برسوں کی طویل ترین مسلح جھڑپوں میں سے ایک ہے۔ جس میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے

کولگام ، جنگل میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کا استعمال، عسکریت پسندوں کی بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپیں، دو بھارتی فوجی ہلاک Read More »