تازہ ترین

انڈین ایئرچیف کی بھونڈی کوشش نے بھارت کی رہی سہی ساکھ بھی خاک میں ملا دی،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 3 ماہ کے بعد بھارتی ایئر چیف خواب خرگوش سے جاگ اٹھے اور انہیں خیال آیا کے انہوں نے پاکستانی طیارے تباہ کئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں مودی کی شمشان گھاٹ میں […]

انڈین ایئرچیف کی بھونڈی کوشش نے بھارت کی رہی سہی ساکھ بھی خاک میں ملا دی،خواجہ آصف Read More »

dr mushtaq

کارکن انتخابی مہم کا آغاز کریں،نااہل حکمرانوں کو الیکشن میں گھر بھیج دینگے،ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزادکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی تائید سے 77برسوں سے باریاں لگانے والی پارٹیوں اور نااہل قیادت کو آمدہ انتخابات میں آرام کے لیے گھر بھیجے گی۔کارکن انتخابی مہم کاآغاز کریں۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے زیراہتمام دو رزہ پرواز کیمپ میں شریک

کارکن انتخابی مہم کا آغاز کریں،نااہل حکمرانوں کو الیکشن میں گھر بھیج دینگے،ڈاکٹر مشتاق Read More »

سی آئی اے پولیس مظفرآباد کا کریک ڈائون،3ملزمان گرفتار، منشیات، موبائل فونز،نقدی برآمد

مظفرآباد:سی آئی اے پولیس مظفرآباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،3ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات، موبائل فون اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیسرانِ بالا کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے سٹاف مظفرآبادانسپکٹر راجہ یاسر خان نے ہمراہ ٹیم راجہ بلال،دانیال رانا ، محمد حنیف، وجاہت ہمدانی کے کارروائی

سی آئی اے پولیس مظفرآباد کا کریک ڈائون،3ملزمان گرفتار، منشیات، موبائل فونز،نقدی برآمد Read More »

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے انڈین ایئرمارشل کے دعوئوں کا پول کھول دیا

نئی دہلی:بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے ہی انڈین ایئرمارشل کے دعوئوں کا پول کھول دیاہے اور کئی سوالات بھی پوچھ لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی کا کہنا تھا کہ انڈین ایئر چیف نے یہ کیوں نہیں بتایا کہ ہم نے پاکستان کے کون سے جہاز گرائے ہیں۔

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے انڈین ایئرمارشل کے دعوئوں کا پول کھول دیا Read More »

واضح کرچکے کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاجائیگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ‎پاکستان واضح کرچکا ہےکہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائےگا۔ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی عزت اور وقار کا سرچشمہ اوردیگرپاکستانیوں کی طرح پرجوش ہیں، بیرون ملک پاکستانی ’برین

واضح کرچکے کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاجائیگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

زلزلہ

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے : شدت 6.1 ریکارڈ

انقرہ : مغربی ترکی میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔ ترکیہ کے آفات سے نمٹنے کے سرکاری ادارے ’’آفاد ‘‘ کے مطابق اتوار کو زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 53 منٹ پر صوبہ بالیکیسیر میں آیا جو ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے قریب واقع ہے۔جس کے

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے : شدت 6.1 ریکارڈ Read More »

گرپتونت پنوں

پاکستانی فوج کیساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے : گرپتونت سنگھ پنوں کا اعلان

نیویارک :سکھ فارجسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے اور خالصتان تحریک کو ہر سطح پر آگے بڑھائیں گے ۔ ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ 17 اگست کو امریکہ

پاکستانی فوج کیساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے : گرپتونت سنگھ پنوں کا اعلان Read More »

رانا تنویر

ملک میں چینی کا بحران نہیں ، قیمتیں کنٹرول میں ہیں : وفاقی وزیر رانا تنویر کا دعویٰ

مرید کے: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں اور اس کی قیمت 173 روپے فی کلو کے قریب اور مستحکم  ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے مرید کے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ

ملک میں چینی کا بحران نہیں ، قیمتیں کنٹرول میں ہیں : وفاقی وزیر رانا تنویر کا دعویٰ Read More »

فیصل بینک کی ہونڈا بائیک پر 48 ماہ کی آسان اقساط کی آفر!

(کشمیر ڈیجیٹل) فیصل بینک نے یومِ آزادی کے موقع پر صارفین کے لیے ہونڈا بائیک کی خریداری پر خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 48 ماہ کی آسان اقساط پر بائیک حاصل کی جا سکے گی۔ اس اسکیم میں ابتدائی تین ماہ تک 0 فیصد منافع لیا جائے گا۔ بینک کی جانب

فیصل بینک کی ہونڈا بائیک پر 48 ماہ کی آسان اقساط کی آفر! Read More »

سید جی ایم بخاری کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وادی لیپہ میں مسائل پر عملی اقدام کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ سے سید جی ایم بخاری نے کہا ہے کہ یہاں کے لوگ بارڈر پر انڈین آرمی کے سامنے ڈٹ کر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی لیپہ کا دورہ کرے گی اور شہیدوں کے اہل خانہ سے اظہار

سید جی ایم بخاری کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وادی لیپہ میں مسائل پر عملی اقدام کا مطالبہ Read More »