بھارت آئندہ دو تین ماہ میں پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے: مرتضی سولنگی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد۔ کتاب وہ جنگ جس نے سب کچھ بدل دیا کے مصنف مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “معرکہ حق” میں واقعات اتنی تیزی سے پیش آئے کہ لوگ انہیں بھول سکتے ہیں، اس لیے ان واقعات کے حوالے سے ایک ریفرنس بک ضروری تھی۔ انہوں […]
بھارت آئندہ دو تین ماہ میں پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے: مرتضی سولنگی Read More »








