وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب دورہ آج سے شروع کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بروز پیر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر 27 سے 29 اکتوبر 2025 تک ہوگا۔ وزیراعظم شہباز […]
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے Read More »









