تازہ ترین

27 اکتوبر صرف ایک دن نہیں بلکہ مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کا استعارہ ہے؛ شاہ غلام قادر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر، شاہ غلام قادر نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ کشمیری قوم کل بھی پاکستان کے ساتھ تھی، آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی رہے گی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بھارتی تسلط سے […]

27 اکتوبر صرف ایک دن نہیں بلکہ مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کا استعارہ ہے؛ شاہ غلام قادر Read More »

یومِ سیاہ: مظفرآباد میں بھارت مخالف ریلیاں، شہریوں کی بڑی تعداد شریک

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یومِ سیاہ کے موقع پر آزادی چوک میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سیاہ جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے ہیں۔ وہ بھارت کے خلاف زوردار نعرے لگا رہے ہیں۔ آج 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر پر

یومِ سیاہ: مظفرآباد میں بھارت مخالف ریلیاں، شہریوں کی بڑی تعداد شریک Read More »

بھارت سے مضر صحت ہوائیں، پنجاب کی فضا شدید آلودہ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل): بھارت سے مضر صحت ہوائیں پنجاب کی فضاؤں میں داخل ہو رہی ہیں۔ صوبے میں فضائی آلودگی خطرناک سطح تک پہنچ گئی ہے۔ لاہور کی فضا شدید آلودہ ہو چکی ہے۔ شہر ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہری سانس، آنکھوں اور گلے

بھارت سے مضر صحت ہوائیں، پنجاب کی فضا شدید آلودہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب دورہ آج سے شروع کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بروز پیر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر 27 سے 29 اکتوبر 2025 تک ہوگا۔ وزیراعظم شہباز

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے Read More »

جنت نظیر پر بھارتی قبضے کے 78 سال مکمل، کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد : جنت نظیر وادی کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کے 78 سال مکمل ہوگئے، بھارتی اقدام پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منارہے ہیں۔ 27 اکتوبر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی قبضے کیخلاف احتجاج کے دن کے موقع پر بھارتی قبضے کیخلاف ایل او سی کے آر پار

جنت نظیر پر بھارتی قبضے کے 78 سال مکمل، کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ، پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی سی بی محسن

پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق آج سہ پہر تین بجے پریس کانفرنس  کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق اپنے اڑھائی سالہ دور کو تاریخ ساز قرار دینے کے ساتھ استعفیٰ بھی دے سکتے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی علیحدگی کے بعد قانون ساز اسمبلی

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق آج اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

آزاد کشمیر کیلئے14 ارب کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے لیے 14 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی (ڈان نیوز)کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ منظوری جولائی سے ستمبر اور اکتوبر سے دسمبر 2025 کی 2 سہ ماہیوں کے لیے دی گئی ہے جبکہ پہلی

آزاد کشمیر کیلئے14 ارب کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری Read More »

طلاق کا منفرد معاہدہ، شوہر10سال تک سابقہ بیوی کی بلیوں کا خرچ اٹھائے گا

ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے ایک طلاق معاہدے نے سب کی توجہ حاصل کرلی جس میں ایک غیر معمولی شرط شامل کی گئی ہے کہ شوہر اپنی سابق بیوی کی بلیوں کے اخراجات برداشت کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے میں طے پایا کہ بلیاں سابق بیوی کے پاس رہیں گیجبکہ شوہر

طلاق کا منفرد معاہدہ، شوہر10سال تک سابقہ بیوی کی بلیوں کا خرچ اٹھائے گا Read More »

امریکی اخبار نے مودی اور اڈانی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا، بھارت میں سیاسی ہلچل

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں ’’موڈانی‘‘ (مودی اور اڈانی) گٹھ جوڑ بے نقاب کئے جانے پر بھارت میں نیا سیاسی طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایل آئی سی کے سرمایہ کاری سے متعلق فیصلے بیرونی عوامل سے متاثر ہوتے ہیں۔

امریکی اخبار نے مودی اور اڈانی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا، بھارت میں سیاسی ہلچل Read More »